نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل و غارت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے‘ بھارتی فورسز نے دن دیہاڑے چالیس سے زائد معصوم کشمیریوں کو قتل کیا‘ عالمی برادری کو ...