fbpx
تازہ تر ین :

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب ، سرمائے میں105ارب روپے کا اضافہ

  اتوار‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2019  |  16:42
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا اور کے ایس ای100انڈیکس700پوائنٹس بڑھ گیا جس سے انڈیکس 30ہزار پوائنٹس کی بالائی حد عبور کر گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں105ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں ...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،سرمائے میں ریکارڈ اضافہ

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  21:46
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 2500 پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس29ہزاراور30ہزار پوائنٹس کی دو بالائی حد عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا جبکہ مارکیٹ ...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھائو کا شکار ہونے کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی

  اتوار‬‮ 28 جولائی‬‮ 2019  |  13:50
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھائو کا شکار ہونے کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 300سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا جس سے انڈیکس32400پوائنٹس کی سطح سے کم ہوکر32100پو ائنٹس پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے110ارب روپے سے ...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے ڈیرے،انڈیکس میں بڑی کمی، سرمائے کا مجموعی حجم ایک کھرب کم ہوگیا،صورتحال تشویشناک 

  ہفتہ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2019  |  18:54
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھاؤ کا شکار ہونے کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی،کے ایس ای100انڈیکس 300سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا جس سے انڈیکس32400پوائنٹس کی سطح سے کم ہوکر32100پو ائنٹس پر بند ہوا،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے110ارب روپے ڈوب گئے ...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتہ سرمایہ کاروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا،انڈیکس میں بڑی کمی، اربوں روپے ڈوب گئے

  ہفتہ‬‮ 29 جون‬‮ 2019  |  19:15
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کی لپیٹ میں رہی،کے ایس ای100انڈیکس 1200پوائنٹس گھٹ گیا جس کے سبب انڈیکس 35ہزاراور 34ہزار پوائنتس کی دو نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا،مندی کی وجہ سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے176ارب روپے ڈوب گئے اور سرمائے کا ...

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ،گزشتہ ہفتے کے ایس ای 100انڈیکس میں400پوائنٹس کی کمی سرمایہ کاروں کے87ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

  اتوار‬‮ 23 جون‬‮ 2019  |  15:02
کراچی (این این آئی)بجٹ کی منظوری سے متعلق خدشات کے باعث گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سرمایہ کارو ں کا شیئرز کی خریداری میں رجحان کم ہونے کی وجہ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران اسٹاک ...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 51ارب 84کروڑکا نقصان،انڈیکس بدترین سطح پر پہنچ گیا، صورتحال تشویشناک

  پیر‬‮ 10 جون‬‮ 2019  |  20:13
کراچی (این این آئی)عید وہفتہ وار طویل تعطیلات کے بعد پیر کو کھلنے والی پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس35ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 937.74پوائنٹس کی کمی سے34567.55پوائنٹس کی سطح پر آگیاجب کہ78.34فی صد کمپنیوں کے شیئرز کی ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں صورتحال انتہائی تشویشناک،سرمایہ کاروں کے1کھرب12ارب روپے سے زائدڈوب گئے

  اتوار‬‮ 17 مارچ‬‮ 2019  |  20:39
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس600پوائنٹس گھٹ گیا جس سے انڈیکس 38900پوائنٹس سے کم ہو کر38300پوائنٹس کی کم سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے1کھرب12ارب روپے سے زائدڈوب گئے اور سرمائے کا ...

بھارت کی سمندری دہشت گردی کی کوشش : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی

  بدھ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2019  |  16:15
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہونے کی بھارتی آبدوز کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنائے جانے کی اطلاعات اور بینکنگ سیکٹرمیں فروخت کی شدت کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کا رحجان غالب ہوگیا۔جس سے انڈیکس کی 39790 پوائنٹس ...

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کتنے ارب کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟

  اتوار‬‮ 3 مارچ‬‮ 2019  |  16:36
کراچی(این این آئی ) پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کے دوران زبردست اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا جس میں پہلے تین روز مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں رہی جبکہ بقیہ دو روز ریکوری بھی آئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس میں400پوائنٹس ...

پاک فوج کا بھارت پر کامیاب وار : پاکستان اسٹاک مارکیٹ بلندیوں کو چھونے لگی

  جمعہ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2019  |  13:05
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے بزدلانہ وار پر پاک فوج کے بھرپور جواب نے اسٹاک مارکیٹ کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیا، 100 انڈیکس 38 ہزار 858 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھارتی طیارے گرائے جانے کی خبریں سامنے آتے ہیپاکستان اسٹاک مارکیٹ ...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی لپیٹ میں ،سرمایہ کاروں کے88ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

  اتوار‬‮ 17 فروری‬‮ 2019  |  21:59
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس گھٹ گیا جس سے انڈیکس40800پوائنٹس سے کم ہو کر40400پوائنٹس کی کم ترین سطح پرآگیا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے88ارب روپے ڈوب گئے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کاروبار ...