تازہ تر ین :

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،سونا مزید مہنگا ہوگیا،ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

  پیر‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  21:51
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکواتارچڑھاؤ کے بعدمندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس41300،41200اور41100کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے32ارب28 کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت18.93فیصدکم اور65.76فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی کا رجحان

  بدھ‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:45
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی رجحان رہا کے ایس ای100انڈیکس 26پوائنٹس کی کمی کے بعدکے ایس ای 100انڈیکس41ہزار582پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔ خیال رہےکہ گزشتہ روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہاتھا کے ایس ای 100 انڈیکس 155.27 پوائنٹس کے اضافے ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز پرمثبت رجحان

  پیر‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:00
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز پرمثبت رجحان دیکھنے کو ملا ہے کے ایس ای100انڈیکس 333پوائنٹس کےاصافے کے بعدکے ایس ای 100انڈیکس40ہزار890پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا ۔ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران تیزی کا رحجان رہا، کےایس ای100انڈیکس میں40ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔کاروبار کا آغاز ...

عمران خان کی جادوئی شخصیت کا کمال ،ایک ہفتے میں ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نقشہ تبدیل،سرمایہ کار اربوں میں کھیلنے لگے،جانتے ہیں حصص کی مالیت میں کتنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟

  ہفتہ‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:08
کراچی( آن لائن )ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 126 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔سعودی عرب کی پاکستان پر مہربانیاں، بگڑتی معاشی صورتحال کو سہارا دینے کی خاطر فوری طور پر 3 ارب ڈالر کا قرض ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے دوران 912 پوانٹس کا اضافہ،سرمایہ کار میدان میں آگئے، زبردست پیش رفت

  ہفتہ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2018  |  21:37
کراچی(آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 912 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتہ کے آخری روز مارکیٹ 38 ہزار468 پوانٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ جمعہ کے روز مارکیٹ میں 448.02 پوانٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جمعہ ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ، سرمایہ کار میدان میں آگئے، اربوں مارکیٹ میں لگادیئے

  جمعہ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2018  |  19:52
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی38000،83100،38200،38300اور38400کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں مزید78ارب8 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت3.51فیصدزائدجبکہ79.63فیصد حصص کی ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا تسلسل جاری ،ایک ہی دن میں سرمایہ کاری مالیت میں کتنا بڑا اضافہ ہوگیا؟ حیرت انگیز صورتحال،متعددنفسیاتی حدیں بحال

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:43
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی37700،37800اور37900کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں66ارب70 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت15.05فیصدزائدجبکہ73.52فیصد ...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی ،سرمایہ کاروں کو اتنا بڑا نقصان کہ سوچا تک نہ ہوگا،کتنے کھرب ڈوب گئے؟ صورتحال انتہائی تشویشناک 

  پیر‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:50
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکوزبردست مندی رہی اور کے ایس ای750پوائنٹس کی مزید کمی سے گزشتہ 3سال کی کم ترین سطح 36700پوائنٹس کی سطح پر آگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 1کھرب27ارب54 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روز ...

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح تک گر گیا

  پیر‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:35
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح تک گر گیا جس کے بعد انڈیکس 36 ہزار 750 کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے پہلےکاروباری روز یعنی پیر کو اسٹاک مارکیٹ کا منفی آغاز ...

پاکستان کیلئے آخری ایک ہفتہ بھیانک ثابت،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کتنے پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی؟مجموعی طور پر سرمایہ کاروں کے کتنے ارب روپے ڈوب گئے ،افسوسناک انکشافات

  ہفتہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:20
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران1708 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی،کے ایس ای100انڈیکس 37 ہزار 517 پوائنٹس کی سطح پر بند ہواجوگزشتہ دوسال کی کم ترین سطح ہے،ہفتے کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں نے 3 کروڑ 26 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے، اس ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین بحران جاری، سرمایہ کاروں کے 1کھرب81ارب13 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے،ریکارڈ ٹوٹ گیا

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  20:20
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری،کاروباری ہفتے آخری روزجمعہ کوزبردست مندی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس38ہزارکی نفسیاتی حدسے بھی گرکر گزشتہ دو برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 1کھرب81ارب13 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے،کاروباری حجم ...

آئی ایم ایف کے تجزیہ پر مارکیٹ ہل کر رہ گئی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 37 ہزار پر آگیا

  پیر‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2018  |  23:32
کراچی(آئی این پی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس 37 ہزار کی سطح پر آگیا۔ پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان ہے اور سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں جس کے باعث انڈیکس میں ...