لاہور(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز اور کوئٹہ گلیڈیٹرزکے مینٹورسرویون رچرڈ پی ایس ایل فائنل کیلئے ہفتہ کولاہورآرہے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈیٹرزکیلیے خوشخبری یہ ہے کہ ان کے مینٹورسرویون رچرڈزفائنل میچ کیلیے لاہور آرہے ہیں۔سرویون رچرڈز ہفتہ کولاہور پہنچیں گے۔ سرویون رچرڈز نے پہلے ہی ٹویٹ کے ذریعے ...