اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ،ابھرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑی کو نظر لگ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

مونٹیگو بے(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹیسٹ سیریزشروع ہونے سے قبل ہی انجری کاشکارہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فاسٹ بائولرحسن علی کی اب ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے ۔حسن علی ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون

کے خلاف ٹور میچ کے تیسرے دن گروئن انجری کاشکارہوگئے جس کے بعد وہ میدان سے باہرچلے گئے وہاں پرمیڈیکل چیک اپ کے دوران انکشاف ہواکہ ان کے پٹھوں میں کھنچائوآگیاہے جس کی وجہ سے اب انکی ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔۔انتظامیہ کے مطابق وہ جلدہی صحت یاب ہوجائینگے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…