fbpx
تازہ تر ین :

ویسٹ انڈیز

سب ریکارڈز ٹوٹ گئے، پاکستان کی ویسٹ انڈیز سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں عبرتناک شکست

  جمعہ‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2017  |  10:40
بارباڈوس(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 106 رنز سے شکست دیدی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے پاکستان کو 188 رنز کا ہدف ملا لیکن پاکستان کی بیٹنگ لائن آسان سے ہدف کی تعاقب میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 106رنز سے شکست کھا گئی ...

دوسراٹیسٹ میچ ،ویسٹ انڈیزنے پاکستان کو106رنز سے ہرادیا

  جمعرات‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:07
برج ٹائون (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیزنے پاکستان کودوسرے ٹیسٹ میچ میں 106رنزسے شکست دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پانچویں اور آخری دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی دوسری اننگ میں268رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی،پاکستان کو میچ جیتنے کےلئے188رنز کا ہدف ملا لیکن پاکستانی ٹیم ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اورصرف 81رنزپرہی ...

محمدعباس نے 29سال پرانہ ریکارڈ توڑ دیا

  پیر‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2017  |  21:44
باربارڈوس(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورویسٹ انڈیزکےخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بائولرمحمدعباس نے عمدہ بائولنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے 56رنزدے کر5وکٹیں حاصل کیں ۔تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 56 رنز کے عوض5 وکٹیں حاصل کیںاوریہ ویسٹ انڈیزمیں باربارڈوس کے میدان میں کسی ...

دنیا کا وہ ناکام ترین کھلاڑی جس نے کبھی کوئی سکور نہ بنایا اور اس کی ٹیم میں شمولیت پر سب نے احتجاج کیا مگر

  جمعہ‬‮ 28 اپریل‬‮ 2017  |  16:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)3 جنوری 1949کو سر ایورٹن ویکس نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں مسلسل 5 اننگز میں سنچری بنانے کا انوکھا کارنامہ انجام دیا۔ ان کا 68 سالہ پرانا ریکارڈ آج بھی قائم ہے اور مزے کی بات ہے ان پانچ مسلسل سنچریوں سے پہلے ان کے کھاتے میں ...

کھیل ہی کھیل میں بات بڑھ گئی،سرفراز احمد کے ساتھ افسوسناک سلوک

  منگل‬‮ 25 اپریل‬‮ 2017  |  19:29
جمیکا(مانیٹرنگ ڈ یسک)آئی سی سی نے ویسٹ انڈیزکے فاسٹ بائولرکومیچ کی فیس کا50فیصد جرمانہ عائدکردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ا ور ویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی پہلی اننگز کے دوران 103ویں اوور کے دوران شینن گیبریئل نے امپائررچرڈ النگورتھ سے اپنی ...

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ،ابھرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑی کو نظر لگ گئی

  منگل‬‮ 18 اپریل‬‮ 2017  |  0:31
مونٹیگو بے(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹیسٹ سیریزشروع ہونے سے قبل ہی انجری کاشکارہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فاسٹ بائولرحسن علی کی اب ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے ۔حسن علی ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیونکے خلاف ٹور میچ ...

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیم میں انتخاب،سلمان بٹ نے بڑا دعویٰ کردیا

  اتوار‬‮ 16 اپریل‬‮ 2017  |  18:22
لاہور(آئی این پی)2010ء کے بدنام زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار سلمان بٹ دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر حیران ہیں لیکن پراْمیدبھی ہیں کہ وہ جلد کم بیک کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔اپنے ایک انٹرویومیں سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ میں ...

پاکستان،ویسٹ انڈیز یا بنگلہ دیش،ورلڈ کپ میں براہ راست کون کون پہنچے گا؟تازہ ترین رینکنگ جاری، حیرت انگیزانکشاف

  جمعرات‬‮ 13 اپریل‬‮ 2017  |  0:01
دبئی(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں فتح کے باوجود آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان آٹھویں پوزیشن پر برقرار ہے۔پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف2-1 سے فتح رینکنگ میں صرف ایک پوائنٹ کا اضافہ ہی دلا سکی جبکہ ویسٹ انڈیز کو سیریز میں ...

پاکستان ،ویسٹ انڈیز ،فیصلہ کن ون ڈے آج،میچ پاکستان ٹائم کتنے بجے شروع ہوگا؟پاکستان ٹیم میں تبدیلی برقرار

  پیر‬‮ 10 اپریل‬‮ 2017  |  22:54
گیانا(آئی این پی) پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ منگل کو گیانا میں ہوگا،سرفراز الیون اہم میچ میں کامیابی حاصل کر کے نہ صرف سیریز پر قبضہ بلکہ ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کیلئے پوزیشن مستحکم کر لے گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ...

پاکستان ا و رویسٹ انڈیزکے درمیان فیصلہ کن ایک روزہ میچ کل کھیلاجائے گا

  پیر‬‮ 10 اپریل‬‮ 2017  |  22:35
گیانا (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورویسٹ انڈیزکے د رمیان ایک روزہ میچوں کی سیریزکافیصلہ کن میچ کل گیانامیں کھیلاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیزسے یہ ایک روزہ سیریزجیتنے پرپاکستان کی ورلڈکپ تک رسائی آسان ہوجائے گی جبکہ اگرپاکستانی ٹیم کواس سیریزمیں شکست ہوگئی توپھرورلڈکپ تک رسائی کےلئے ...

سرفراز کا نیا امتحان،پاکستان اور ویسٹ انڈیز پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا،میچ پاکستان ٹائم کس وقت شروع ہوگا؟جانیئے

  جمعرات‬‮ 6 اپریل‬‮ 2017  |  0:02
گیانا(آئی این پی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 3ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5بجکر15منٹ پر شروع ہوا گا۔پاکستان سیریز جیت کر 2019کے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی حاصل کرلے گا۔تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی20سیریز میں3۔1سے کامیابی سے پاکستانی ...

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان،چار نئے کھلاڑی شامل

  بدھ‬‮ 5 اپریل‬‮ 2017  |  19:32
لاہور(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مصباح الحق کپتان، سرفراز احمد نائب کپتان ہوں گے۔ احمد شہزاد اور شان مسعود کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ شاداب خان، حسن علی ...

پاکستان سے ایک روزہ سیریز ، ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

  منگل‬‮ 4 اپریل‬‮ 2017  |  19:52
گیانا(آئی این پی)پاکستان کے خلاف ون ڈے میچز کی سیریزکیلئے ویسٹ انڈیز نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں ٹی 20 کپتان کارلوس برتھویٹ آئی پی ایل میں شرکت کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں ہونگے۔ن کی عدم موجودگی میں آل راؤنڈر روومان پاول کو ٹیم میں ...

ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ٹیسٹ سیریز ،13 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا،4نئے کھلاڑی شامل

  پیر‬‮ 3 اپریل‬‮ 2017  |  23:29
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تربیتی کیمپ کیلئے 13ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا جبکہ ٹیسٹ ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لئے قومی ...

ورلڈ چیمپئن کو شکست ۔۔پاکستانی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کو ہرانے کابڑا انعام مل گیا

  پیر‬‮ 3 اپریل‬‮ 2017  |  14:05
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ہرانے کا انعام مل گیا ، سرفرازالیون نے آئی سی سی رینکنگ میں دو درجے ترقی کے بعد چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔کالی آندھی کو اس کے دیس میں دھول چٹادی، ٹی ٹوینٹی سیریز جیتنے کے بعد قومیٹیم کی رینکنگ میں ...

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز،تین نئے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری

  اتوار‬‮ 2 اپریل‬‮ 2017  |  18:52
لاہور(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس پیر3 اپریل کو ہوگا، پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹیم سلیکشن کمیٹی کا اجلاس دو روز جاری رہے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ٹیم ...

پاکستان ،ویسٹ انڈیز تیسراٹی ٹوئنٹی،اہم کھلاڑی باہر، آج،کون کون میدان میں اترے گا؟میچ پاکستان ٹائم کب شروع ہوگا؟ ،جانیئے

  جمعہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2017  |  23:39
پورٹ آف سپین (آئی این پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی ہفتہ کو پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا ، اہم میچ میں کامیابی پاکستان کو مختصر فارمیٹ کی سیریز میں فیصلہ کن برتری دلوا دے گی۔ پاک ویسٹ انڈیز تیسرا ٹی ٹونٹی ہفتہ کو ...

ویسٹ انڈیزکیخلاف ون ڈے سیریز ،تین نئے کھلاڑیوں سمیت پانچ کھلاڑی روانہ ہوگئے

  بدھ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2017  |  20:06
کراچی (آئی این پی)ویسٹ انڈیزکے خلاف 7اپریل سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی اہم سیریز میں شرکت کیلئے محمد عامر سمیت پانچ پاکستانی کرکٹرز ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ ہو گے۔ لندن میں موجود فاسٹ بولر محمد عامر وہیں سے ویسٹ انڈیز پہنچیں گے جبکہ دیگر چار ون ...

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز،چار نوجوان کھلاڑیوں کوآزمانے کا فیصلہ،نام سامنے آگئے

  بدھ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2017  |  20:01
لاہور(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت شروع کر دی ہے ،چار ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچوں کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی ...