fbpx
تازہ تر ین :

میرے پاس تم ہو

ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی ٹی وی پر دوبارہ واپسی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  15:49
کراچی(این این آئی) ہمایوں سعید اور عائزہ خان کا مقبول ترین ڈراما ’’میرے پاس تم ہو‘‘ ٹی وی پر دوبارہ واپس آرہا ہے۔خلیل الرحمان قمر کے لکھے گئے ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے نہ صرف مقبولیت کے ریکارڈ توڑے بلکہ اسے پاکستان کی تاریخ کا کامیاب ترین ڈراما کہا ...

ڈراما سیریل ’’ میرے پاس تم ہو‘‘کا قصہ ابھی ختم نہ ہوا ،ہائیکورٹ نے معروف اداکار ہمایوں سعید کو طلب کرلیا

  بدھ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2020  |  17:08
کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں ڈراما سیریل ’’ میرے پاس تم ہو‘‘کی آخری قسط کے خلاف درخواست ، عدالت نے ڈرامے کے اہم کردار ہمایوں سعید کو ذاتی حیثیت طلب کرلیا۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں نجی ٹی وی کے ڈرامے میری پاس تم ہو کی آخری قسط کے ...

آخری قسط کے بعد بھی’’میرے پاس تم ہو‘ ‘ کا قصہ ختم نہ ہوا، خلیل الرحمن قمر نے ’’دانش‘‘ کی موت کی وجہ بیان کردی

  پیر‬‮ 27 جنوری‬‮ 2020  |  11:31
اسلام آباد( اے پی پی) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کردار’’دانش‘‘ کی موت کی وجہ بیان کردی۔ انہوں نے ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں ختم ہونے کے بعد مرکزی ’’دانش‘‘ کی موت پر شائقین کا ردعمل دیکھنے کے بعد ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ انہوں نےاس ڈرامے میں ...

’’میرے پاس تم ہو ‘‘کے رائٹر خلیل الرحمان قمر نے بے جا تنقید کرنےوالوں کو کرارا جواب دیدیا

  اتوار‬‮ 26 جنوری‬‮ 2020  |  14:34
لاہور( این این آئی)شاہکار ڈرامہ سیریل ’’ میرے پاس تم ہو ‘‘ کے رائٹر خلیل الرحمان قمر نے کہاہے کہ انسان کی کوئی اوقات نہیںہوتی بلکہ خدا کی ذات اور اس کے بعد عوام کی قبولیت سے ڈرامہ سیریل کو اتنی پذیرائی ملی ، حسد اوربے جا تنقید کرنے والوں ...

’’میرے پاس تم ہو‘‘کی آخری قسط میں کیا ہوگا؟ڈرامہ شروع ہونے سے ساڑھے 6گھنٹے پہلے ’’مہوش‘‘ نےناظرین کی دھڑکنیں تیز کردیں

  ہفتہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2020  |  13:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی تاریخ میں ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والے ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں مہوش کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ ڈرامے کی آخری قسط دھماکے دار ہوگی اور ہمیشہ کیلئے آپ کے دل میں گھر کر جائے گی۔دوسری جانب داکارہ حرا ...

ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آج آخری قسط ،سب کو بے صبری سے انتظار ،وہ ممکنہ 5 انجام جن پر آج ڈرامے کا اختتام ہوسکتا ہے

  ہفتہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2020  |  13:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)  ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ آج شب  آن ائرہو نے جارہی ہے، ہرکوئی اس کا اختتام جاننے کے لیے شش و پنج میں ہے لیکن اب  سما ٹی وی اس کے ممکنہ انجام سامنے لے آیا ہے ۔پہلا اختتامدانش کو پسند کرنے والے ذرا دل تھام کر ...

ڈراما سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط نشر ہوگی یا نہیں ؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

  جمعہ‬‮ 24 جنوری‬‮ 2020  |  13:10
لاہور (این این آئی) مشہور ڈراما سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کی سماعت پر سول عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور کی سول کورٹ میں پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے میرے پاس تم ہو کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے دائر ...

میرے پاس تم ہو کیخلاف درخواست کی سماعت، آپ پہلے کیا کررہی تھیں پورا ڈرامہ دیکھ کر آگئیں،اب کہہ رہی ہیں معاشرہ خراب ہوگیا،عدالت کے ریمارکس

  جمعرات‬‮ 23 جنوری‬‮ 2020  |  23:48
کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کی آخری قسط ٹیلی کاسٹ کرنے سے روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔سندھ ہائیکورٹ میں نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ ...

مشہورڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘کی آخری قسط نشر ہوگی یا نہیں؟معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2020  |  14:30
لاہور( این ین آئی )مشہور ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی جس پر عدالت نے فریقین کو 24 جنوری کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔فریقین میں ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر ندیم بیگ ،پروڈیوسر ...

ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ تے ہوئے بزنس کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، سینماؤں میں کروڑوں کی ایڈوانس بکنگ

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  23:40
لاہور(این این آئی)مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والے ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کی آخری قسط دیکھنے کے لئے کراچی کے سینماگھروں میں ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔ڈرامے کی آخری دواقساط ملک کے بڑے سینما گھروں میں 25 جنوری کی شام 8بجے تا 10بجے تک دکھائی جائیں گی۔ملک کے بڑے ...

’’میرے پاس تم ہو‘ ‘کی آخری قسط کا انتظار کرنیوالے لاکھوں ناظرین شدید مایوس،ڈرامہ میکرز کی جانب سے اہم ترین اعلان

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  13:52
اسلام آباد ( اے پی پی) ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط یو ٹیوب پر دستیاب نہیں ہو گی۔عائزہ خان، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘25جنوری کو سینما گھروں اور ٹیلی ویژن پر ایک ہی وقت میں دکھائی جائے گی،تاہم ڈرامہ ...

ٓٓآخری قسط نشر ہونے سے پہلے’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کے ہدایتکارندیم بیگ کے حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 19 جنوری‬‮ 2020  |  17:14
لاہور( این این آئی)شاہکار ڈرامہ سیریل ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کے ہدایتکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے جو اسکرپٹ تحریر کیا اس میں سے ایک نقطے کو بھی تبدیل نہیں کیا جا سکا، ڈرامے میں سب سے پہلے عدنان صدیقی کو کاسٹ کیا ...