تازہ تر ین :

مریم اورنگزیب

ابھی تو اپوزیشن نے باؤلنگ ہی نہیں کرائی تو آدھی ٹیم ہٹ وکٹ ہوچکی ،عمران خان قوم کو بتائیں کون آپ کی حکومت گرارہا ہے؟ ن لیگ نے بڑا مطالبہ کردیا

  جمعہ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2019  |  18:53
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ ابھی تو اپوزیشن نے بولنگ ہی نہیں کرائی تو آ پ کی آدھی ٹیم ہٹ وکٹ ہوچکی ہے ،عمران خان صاحب آپ نے کہا کوئی آپ کی حکومت گرا رہا ہے ،قوم کو بتائیں کون آپ کی ...

9 مہینوں میں ترقی کی شرح آدھی کیسے ہو گئی ؟ پشاور میٹرو کے ایک کھرب کے کھڈوں کی کرپشن کا ذمہ دار کون ہے؟ن لیگ نے حکومت سے بڑے سوال پوچھ لئے

  ہفتہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2019  |  21:35
لاہور( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے علیم خان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے تصدیق کردی کہ ان گنت خدمات کے باوجود عمران خان نے حکومت اور اپوزیشن میں بیلنس کرنے کیلئے علیم خان کو کالے ...

ہماری بات سچ نکلی، حکومت خود کہہ رہی ہے نیب اپوزیشن اور حکومت میں بیلنس کررہا ہے‘مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل

  ہفتہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2019  |  10:43
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے تصدیق کردی کہ انگنت خدمات کے باوجود عمران خان نے حکومت اور اپوزیشن میں بیلنس کرنے کے لئے علیم خان کو کالے قانون کی نذر کر دیا،فواد چوہدری عدالتوں پر ...

نالائق ، نااہل ، چور ، جھوٹی اور بد نیت حکومت چور دروازے سے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر دستخط کرنے جا رہی ہے ‘ (ن) لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

  جمعرات‬‮ 11 اپریل‬‮ 2019  |  21:21
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ نالائق ، نااہل ، چور ، جھوٹی اور بد نیت حکومت چور دروازے سے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے جا رہی ہے اورعوام سے حقائق کو چھپایا جا ...

’’گھر میں داخل ہو کر حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا جائے‘‘ احتساب عدالت نے نیب کو بڑی اجازت دیدی

  ہفتہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2019  |  15:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی گرفتاری کی اجازت دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا تھا اور اب احتساب عدالت نے حمزہ شہباز ...

فضل دادکا نوازشریف کے والد میاں شریف کے ساتھ کیا تعلق تھا؟قاسم قیوم کون ہے؟ن لیگ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 5 اپریل‬‮ 2019  |  20:07
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان و سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرف کے بنائے نیب کے قانون کی ترجمانی ان کے ترجمان فواد چودھری سے بہتر اور کوئی نہیں کر سکتا ،اگر نیب آزاد ہوتی تو وزیراعظم بشمول دو ...

2017ء میں اعلان شدہ وفاقی حیدرآباد یونیورسٹی کا اسلام آباد میں پھر سے اعلان ،ن لیگ نے وزیراعظم عمران خان پرچوری کا الزام عائد کردیا،سنگین دعوے

  جمعرات‬‮ 4 اپریل‬‮ 2019  |  20:44
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اعلان شدہ وفاقی حیدرآباد یونیورسٹی کا اسلام آباد میں پھر سے اعلان کرنا مضحکہ خیز ہے، مولانا فضل رحمان کے بارے میں تضحیک آمیز رویہ عمران خان کی اخلاقی پستی، بوکھلاہٹ اور ان سے ...

عوام پوچھ رہے ہیں ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر کہاں ہیں؟ مریم اور نگزیب کے صبر کا پیمانہ لبریز،عمران خان کو کھری کھری سنا دیں

  بدھ‬‮ 3 اپریل‬‮ 2019  |  12:52
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ ملکی معیشت عمران صاحب کے تکبر، جھوٹ اور انا کا شکار ہے ، بہتر ہوگا ملک وقوم کے مفاد کو ترجیح دیں ،نااہل اور نالائق حکومت نے مہنگائی کی اس شرح کو8 ماہ میں ...

قوم کو بتائیں علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی کب شروع ہوگی؟ ،ن لیگ نے بڑے سوال اُٹھادیئے

  ہفتہ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2019  |  21:49
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کی چوری چھپانے کیلئے اپوزیشن کو بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں،قوم کو بتائیں کہ علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کے خلاف کاروائی کب شروع ...

عمران خان بتائیں پچاس لاکھ گھروں کا سب سے پہلا گھر کب بنے گا؟نواز شریف کی ضمانت کے بعد ن لیگ کی جانب سے تنقید میں اضافہ

  جمعرات‬‮ 28 مارچ‬‮ 2019  |  18:52
اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج پھر 100دن پلان والی تقریر دھرائی ہے، وہ بتائیں پچاس لاکھ گھروں کا سب سے پہلا گھر ...

سمندر سے تیل نکلنے کا پتہ نہیں، مگر حکومت نے عوام کا تیل نکال دیا، ترجمان ن لیگ کاعمران خان پر طنز

  جمعرات‬‮ 28 مارچ‬‮ 2019  |  11:13
لاہور(سی پی پی)پاکستان مسلم لیگ(ن ) کی ترجمان اور سابق وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے حکومت کے سمندری ذخائر سے تیل کے منصوبے کے بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر سے تیل نکلنے کا پتا نہیں، مگر حکومت نے عوام کا تیل نکال دیا۔ ...

کیا یہ نیب کے ترجمان ہیں؟ن لیگ کاشہبازشریف کی ضمانت کو چیلنج کر نے کا اعلان کر نے والے فواد چوہدری کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

  بدھ‬‮ 27 مارچ‬‮ 2019  |  20:05
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ شہبازشریف کی ضمانت کو چیلنج کر نے کا اعلان کر نے والے کیا فواد چوہدری نیب کے ترجمان ہیں ، چیئرمین نیب کو و ضاحت کر نا ہوگی ،نیب اپنے دہرے احتساب کا معیار ایک ...