fbpx
تازہ تر ین :

مائیک پومپیو

 مائیک پومپیو کی  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سمیت  اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں،ہم وہ کریں گے جو ہمارے قومی مفاد میں ہوگا،بھارت نے صاف جواب دے دیا

  بدھ‬‮ 26 جون‬‮ 2019  |  20:49
نئی دہلی(آن لائن)امریکی اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو نے تجارت اور ٹیرف پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود بھارت کا دورہ کیا اور وزیراعظم نریندر مودی سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے بتایا کہ مائیک پومپیو اور نریندر موودی نے امریکا اور بھارت ...

امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے کیلئے تیار ،پاکستان سے متعلق بھی حیران کن اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 26 جون‬‮ 2019  |  14:05
کابل(سی پی پی ) امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور خطے میں استحکام کے حوالے سے پاکستان کا نہایت اہم کردار ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ اس ضمن میں پیشرفت ہوئی بھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان ...

امریکا نے آسیہ بی بی کی رہائی کو سال کی اچھی خبر قراردیدیا

  اتوار‬‮ 23 جون‬‮ 2019  |  12:44
واشنگٹن( آن لائن) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی رہائی کو سال 2018 کی سب ’اچھی خبر‘ قرار دے دیا۔ میڈیاپورٹ کے مطابق مائیک پومپیو نے اپنے محکمہ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ کے آغاز میں کہا کہ’2018 میں دو اہم ...

پاکستان میں مذہبی آزادی،امریکہ نے بڑا مطالبہ کردیا

  ہفتہ‬‮ 22 جون‬‮ 2019  |  11:47
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں مذہبی آزادی کے سلسلے میں مزید اقدامات کیے جائیں اور اس معاملے پر تحفظات دور کرنے کے لیے مندوب مقرر کیا جائے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یہ بات مذہبی آزادی سے متعلق عالمی رپورٹ جاری کرتے ہوئے ...

امریکی وزیر خارجہ بھارت کے دورے سے پہلے پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے، ایسی ایسی باتیں کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  12:50
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے روابط کا دفاع کیا اور کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے خلاف سخت موقف اپنایا ہوا ہے۔واشنگٹن میں امریکا بھارت بزنس کونسل کے 44ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے ...

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوکا تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

  پیر‬‮ 3 جون‬‮ 2019  |  12:45
واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا عالمی قوانین کی پاسداری کرے تو مذاکرات ممکن ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایران کے آنکھیں دکھانے پر امریکا کی جانب سے لچک کا مظاہرہ سامنے ...

ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی : امریکی وزیر خارجہ

  جمعرات‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:15
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی ہے۔ ایران پر پابندیوں کے اثرات لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ، فلسطینی تنظیم حماس اور عراقی ملیشیائوں پر بھی ظاہر ہوں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ...

امریکہ روس کومنانے میں ناکام‘امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا ہے : مائیک پومپیو

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:10
ماسکو (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں کرنا چاہتا ہے‘روس سے کہا ہے وہ وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کی حمایت ختم کرے لیکن روس نے ایسا کرنے سے صاف انکار ...

قاسم سلیمانی دہشت گرد،تعاقب کریں گے،امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

  بدھ‬‮ 10 اپریل‬‮ 2019  |  11:37
واشنگٹن(این این آئی )امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔امریکی ٹی وی سے بات چیت میں پومپیو نے باور کرایا کہ قاسم سلیمانی اور پاسداران انقلاب کا تعاقب اسی طرح کیا جائے گا ...

داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی امریکی، کینیڈین خواتین واپسی کیلئے پْر امید

  جمعرات‬‮ 21 فروری‬‮ 2019  |  12:55
نیویارک (این این آئی)دہشت گرد تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی امریکی اور کینیڈین دو خواتین نے ملک واپسی کی امید ظاہر کر دی۔نیویارک ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق شام کے پناہ گزین کیمپ میں موجود امریکی خاتون ہدیٰ متنا کالج کی طالبعلم تھی اور والدین سے جھوٹ ...

سعودی ولی عہد کے خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا : امریکا

  جمعرات‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:35
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ وہ ان تمام انٹیلی جینس رپورٹس کی بنیاد پر، جو میری نظر سے گزری ہیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں سعودی قونصیلٹ میں قتل کے درمیان براہ راست کوئی ...

ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کو امریکا انعام دیگا،مائیک پومپیو

  پیر‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:45
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری میں مدد دینے پر 50 لاکھ ڈالر کے نئے انعام کا اعلان کر دیا۔تمام ممالک لشکر طیبہ سمیت ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں پر عمل درآمد کریں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...