fbpx
تازہ تر ین :

عبدالحفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ٹماٹر 17 روپے فی کلو فروخت کرنے کا دعویٰ کر کے پھنس گئے

  منگل‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:15
لاہور (آن لائن) ملک کے عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقتصادی پالیسیاں تیار کرنیوالے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ لاہور میں ٹماٹر 17 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرنے کا دعویٰ کر کے خود پھنس گئے۔ انہوں نے مقامی صحافی کے سوال کے جواب دینے ...

پاکستان کی معیشت درست سمت گامزن، آئی ایم ایف نے اعتراف کرلیا

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  11:22
اسلام آباد(سی پی پی) مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اعتراف کیا معیشت درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہےکہ آئی ...

ایمنسٹی اسکیم میں نقد رقم بینکوں میں رکھ کر رسید دکھانے کی شرط کا اصل مقصد کیا ہے؟وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وجہ بتادی

  پیر‬‮ 24 جون‬‮ 2019  |  23:51
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے خزانہ امور عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ ایمنسٹی اسکیم میں نقد رقم بینکوں میں رکھ کر رسید دکھانے کی شرط کا مقصد سابقہ ایمنسٹی اسکیمز کی طرح لوگوں کی جانب سے اپنی مرضی کا رقم بتا کر مستقبل کی رقم کو وائٹ کرنے کا ...

پاکستان معاشی بحران کا شکار،غیرملکی قرضہ کتنے  ارب ڈالر ہے اورآئندہ مالی سال میں صرف سود کتنے ارب دینا ہے؟،ڈاکٹر حفیظ شیخ  کے انتہائی تشویشناک انکشافات

  جمعہ‬‮ 14 جون‬‮ 2019  |  18:18
کراچی (این این آئی)مشیر خارجہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بحران کا شکار ہوچکا ہے کیونکہ غیرملکی قرضہ 97 ارب ڈالر ہے،اس سال حکومت نے 2 ہزار ارب روپے سود دیا ہے،آئندہ مالی سال  میں سود کی مد میں  3 ہزار ارب روپے  دینا ہونگے۔ہم سب ...

یکم جولائی سے حکومت قرض نہیں لے گی ، اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 14 جون‬‮ 2019  |  13:10
کراچی(این این آئی) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ یہ بجٹ کئی لوگوں سے مشاورت کے بعد مرتب کیا گیا ہے اور اس میں مزید بہتری کی جاسکتی ہے،پاکستان میں تیسرا جمہوری دور چل رہا ہے، پاکستان میں معاشی ترقی کا دور چار سال سے زائد نہیں رہا، ...

حکومت کا  آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط بتانے سے انکار،8ارب ڈالرز کی خلیفہ آیل ریفائنری کے قیام سمیت بڑے پیمانے پر اقدامات کا اعلان کردیاگیا

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:18
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کو حتمی شکل دینے تک اس کی شرائط کو منظر عام پر نہیں لا سکتے،سارے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط ایک طرح کی ہوتی ہیں، ...

اسحاق ڈار کو خبریں پہنچانے والے وزارت خزانہ کے اہم افسران پکڑے گئےٗ ملک کو کس طرح نقصان پہنچایا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات

  پیر‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:03
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکو خبریں پہنچانے والے وزارت خزانے کے اہم افسران پکڑے گئے، نئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وزارت خزانہ کے اندر ایک گروپ تھا جو ...

حکومت عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بن کر پھنس گئی ، معاملہ عدالت جا پہنچا

  بدھ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:10
پشاور(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ،عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی تقرری کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔جس پر ...

تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، مشیر خزانہ

  جمعہ‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:10
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے واضح کیا ہے کہ تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات جلد طے ہو جائیں گے جس کے بعد صورتحال بہتر ہوجائے گی، دنیا میں کوئی ملک اکیلے ...

بجٹ کب پیش کیا جائیگا اور وزارت کے معاملات کیسے چلائے جائینگے؟ عبدالحفیظ شیخ نے اپنی پالیسیوں کااعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2019  |  16:06
اسلام آباد( آن لائن )مشیرِخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ وزارتِ خزانہ میں امور اسی طرح چلانے کی کوشش کریں گے جیسے پہلے چل رہے تھے،آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے مذاکرات سے متعلق بات چیت آگے بڑھائی جائے گی، کیونکہ دونوں فریق انہیں آگے لے جانا ...

نامزد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ،آتے ہی آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2019  |  20:17
اسلام آباد (این این آئی)نئے نامزد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ معاشی فیصلے جذباتیت سے نہیں ،سوچ سمجھ کر کرنا ہونگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نامزد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں و ہ  ہفتہ کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے، انہوں نے ...