ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوجوانوں کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے کتنی رقم کی منظوری دیدی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ای سی سی نے کامیاب جوان پروگرام کیلئے پانچ کروڑ تیس لاکھ روپے کی منظوری دیدی ۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے کامیاب جوان پروگرام کے لیے 5کروڑ 30لاکھ روپے کی منظوری

دیدی۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں سم اور سمارٹ کارڈ کی مینوفیکچرنگ کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی، وزیر صنعت حماد اظہر کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ اعلامیہ کے مطابق وزارت آئی ٹی، ایف بی آر اور سرمایہ کاری بورڈ حکام بھی کمیٹی کا حصہ ہیں، ای سی سی میں آم اور کینوں کی برآمد کے لیے بھی کمیٹی قائم کر دی گئی، وزرات تجارت اور وزارت قومی تحفظ خوراک کے نمائندے کمیٹی میں شامل ہیں ،ای سی سی نے وزرات دفاع اور وزارت داخلہ کی مالی سال 20-21 کے لیے 4 سیپلمنٹری گرانٹ کی منظوری دیدی، ای سی سی نے پی آئی اے کے 35سو ملازمین کوبھی ریٹائرڈ کرنے کی منظوری دیدی۔ اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے اندرونی سیکیورٹی پرمامورپاک فوج کیجوانوں کیلئیاضافی الاؤنسزکی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ،پاک ایران بارڈرپرباڑلگانے کیلئے گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ،اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے اسپیشل سیکیورٹی ڈویڑن نارتھ کیلئیگرانٹ کی منظوری دی گئی، سیسناطیارے کی مرمت کیلئے وزارت دفاع کوگرانٹ جاری کرنیکی منظوری دی گئی۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…