کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے جمعرات کو مندی کے بادل چھٹ گئے،سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی ٹیلی کام،فوڈز،پیٹرولیم اور بینکنگ سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی بدولت مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہااور کے ایس ای100انڈیکس 1100پوائنٹس بڑھ گیا جس سے انڈیکس ایک بار پھر44ہزار پوائنٹس ...