fbpx
تازہ تر ین :

تاجر

’’عمران خان اپنے اس ساتھی کو عہدے سے ہٹائیں‘‘ تاجروں نے وزیر اعظم سے حیران کن مطالبہ کردیا

  اتوار‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجروں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کیخلاف آواز بلند کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے حکومت کے خلاف پہلی آواز اٹھادی ،تاجروں کا ...

حکومت کی مشکلات میں اضافہ ، ملک بھر کے تاجروں کو بڑی حمایت مل گئی

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:49
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے تاجروں کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی تاجروں کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومتی ناقص پالیسیوں سےکاروبار تباہ ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جائز مطالبات کے لئے پرامن ...

فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے پہلے ہی اسلام آباد میدان جنگ میں تبدیل،ریڈ زون میں جھڑپیں ،پولیس کا شدید لاٹھی چارج

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آبپارہ سے تاجروں کی سرینا چوک تک احتجاجی ریلی ،انتظامیہ اور پولیس حکام کے کہنے پر تاجروں نے سرینا چوک پر دھرنا دیدیا، جھڑپوں کی بھی اطلاعات ، نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق تاجروں نے اپنے مطالبات کے حق میں ریلی نکالی ،مظاہرین ایف بی آر ...

عید کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، تاجروں کے رابطے تیز

  منگل‬‮ 30 جولائی‬‮ 2019  |  12:20
راولپنڈی(آن لائن)تاجر تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں عید الا ضحی کے بعد ملک گیر سطح پر 2یا 3دن کی مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کیلئے باہمی رابطوں اور مشاورت کا سلسلہ شروع کردیا ‘تاہم تاریخ کا تعین ہو جانے پر ہڑتال کا اعلان کردیا جائیگا۔گزشتہ 15 دنوں سے ایک ...

اکبر ی منڈی کے تاجروں ، مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کاشیخوپورہ ،لاہور میں چینی کے سرکاری نرخوں میں تفریق پر تشویش کا اظہار

  اتوار‬‮ 21 اپریل‬‮ 2019  |  13:00
لاہور( این این آئی)اکبر ی منڈی کے تاجروں اور مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے شیخوپورہ اور لاہور میں چینی کی فروخت کیلئے طے کردہ سرکاری نرخوں میں تفریق پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے رمضان المبارک میں چینی کا بحران پیدا ہونے ...

عمران خان اورخیبرپختونخوا حکومت کے امن و امان کے حوالے سے دعوئوں کی قلعی کھل گئی۔۔بھتہ وصولی میں پشاور ، کراچی کے برابر تاجروں نے شہر رینجرز کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا

  بدھ‬‮ 28 فروری‬‮ 2018  |  12:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’گو عمران گو‘‘پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے، شدید نعرے بازی، پشاور شہر کو رینجرز کے حوالے کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پشاور آمد کے موقع پر پشاور کے تاجر سراپا احتجاج بن گئے اور سڑکوں پر نکل آئے۔ پشاور ...

بھارت سے مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد ٗمقامی پیداواربہت ہے،مونگ پھلی مہنگی نہیں ہوگی،تاجر

  جمعہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:00
کراچی(این این آئی)قرنطینہ ڈپارٹمنٹ نے زرعی خطرات کے پیش نظر بھارت سے مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کسٹمز حکام کو ارسال کردہ مراسلے کے ذریعے مطلع کیا گیا ہے کہ بھارت سے درآمد ہونے والی مونگ پھلی میں زرعی بیماریاںموجود ہیں جن ...

نامورتاجر کا گمشدہ بیٹا غائب، واپس گھر پہنچا تو لڑکے سے لڑکی بن چکاتھا،والدین ششدر

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2017  |  0:21
ممبئی (این این آئی) بھارتی شہر احمد آباد میں سونے کے تاجر کا لاپتہ بیٹا حیران کن طور پر لڑکی بن کر واپس گھر پہنچ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں سونے کے نامور تاجرکاشائم نامی بیٹا جنس تبدیلی کے کامیاب آپریشن ...

ملکی سیاست میں ہلچل ’’جنرل راحیل شریف سیاسی جماعت بنائیں‘‘ ہم ان کے ساتھ چلیں گے، جانتے ہیں یہ مطالبہ کس نے کیا؟

  جمعہ‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  14:50
کراچی ( آن لائن )کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ منٹ کے بعد جنرل راحیل شریف سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کریں تاجر برادری ان کا ساتھ دیگی ،عسکری میدان میں انہوں نے اپنا لوہا منوالیا اب ملک کی سیاسی صورتحال بدلنے ...

دوکانیں اور مارکیٹیں صبح 9بجے کھولیں اور شام 6تا 7بجے تک بند کر دیں،حکومت کے نئے فیصلے نے تاجروں کے ہوش اُڑادیئے

  بدھ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2016  |  21:47
کراچی (این این آئی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ے کہ انہوں نے ایک سسٹم وضع کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے تحت کاروباری سرگرمیاں بشمول دکانوں پر کام صبح سے شام تک ہوگا اس طرح سے دکانیں اور مارکیٹس کے کاروباری اوقات کار صبح ...

مارچ سے قبل اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔ رائیونڈ میں بغاوت ۔۔ مگرجو آپ سمجھ رہے ہیں ، بات وہ ہرگز نہیں

  منگل‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2016  |  5:25
رائے ونڈ (این این آئی)مرکزی انجمن تاجران مین بازار میں بغاوت نے جنم لے لیا ،کئی ماہ سے جاری جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل کا تسلسل ٹوٹ گیا ، چیئرمین مرکزی انجمن تاجران شیخ فیاض احمد بجاج سمیت کئی تاجروں نے مین بازار میں دوکانیں کھول لیں ۔تفصیلات کے مطابق ...