بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

تاجروں نے سابق وزیراعظم عمران خان سے بڑی درخواست کر دی

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

تاجروں نے سابق وزیراعظم عمران خان سے بڑی درخواست کر دی

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے تاجروں نے اتوار

کی چھٹی ختم کرنے اور کاروبار کیلئے وقت کی پابندی ختم کرنے کی درخواست کردی۔تفصیلات کے مطابق

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے تاجروں کے وفد کی بنی گالہ میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر بھی ملاقات میں موجود تھے۔

دوران ملاقات تاجر برادری نے پنجاب میں اتوار کی چھٹی ختم کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا رات 9بجے مقرر کیاگیا ٹائم جلد ختم کیا جائے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ

پنجاب حکومت صوبے میں تاجر برادری کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ تاجر برادری کا ملکی معیشت میں اہم رول ہے،

تحریک انصاف کی اولین ترجیح تاجر برادری کے مسائل حل کرنا ہے۔اس موقع پر سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے تاجر وں کومسائل کے حل کیلئے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…