تازہ تر ین :

بھارتی وزیر داخلہ

پاکستان میں دہشتگردی ،بھارتی حکومت کی جانب سے ردعمل آگیا، عمران خان کو پیشکش کرڈالی

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:50
سرینگر(آن لائن )بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے وزیر اعظم عمران خان کو پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھارت پاکستان کو ہر ممکن مدد دینے کیلئے تیار ہے لہذا عمران خان ملک میں دہشت گردی کا صفایا کریں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے ...

ورلڈ کپ میں پاکستان سے ٹاکرا لیکن بھارتی حکومت نے ابھی سے ہتھیار ڈال دئیے،ناقابل یقین اعلان

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  11:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ کتنا ہی نقصان ہو،پاکستان سے ورلڈکپ میچ نہیں کھیلنا چاہیے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے خدشات سے بذریعہ ای-میل آئی سی سی کو آگاہ کردیا ہے۔جب کہ رہنما کانگریس ششی تھرور کا کہنا ہے کہ میچ نا کھیلنا جنگ سے ...

’’پاکستان کو کشمیر کی ضرورت نہیں، ہم اپنے 4صوبے نہیں سنبھال سکتے‘‘ شاہد آفریدی کے بیان پر بھارتی وزیر داخلہ کا بھی ردعمل سامنے آگیا ۔۔بوم بوم کے بارے میں کیا کچھ کہہ گئے ؟

  جمعرات‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:34
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے کشمیر سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان پر جہاں ملک بھر میں ان پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور ان کی وضاحت کے باوجود لوگوں میں ان کے بیان پر شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے وہیں بھارت ...

پاکستان میں ایک اور سرجیکل سٹرائیک، بھارتی وزیر داخلہ پاکستان دشمنی میں پاگل ہو گئے، ایسا دعویٰ کر دیا کہ دنیا بھر میں مذاق بن گیا

  ہفتہ‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2018  |  23:06
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی طرف سے پاکستان میں ایک اور سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ، بھارتی آرمی چیف تو ایک جانب بھارتی وزیر داخلہ بھی پاکستان دشمنی میں اپنے ہوش گنوا بیٹھے، بھارت کے وزیر داخلہ نے دو روز قبل بھارتی فوج کے اہلکار کی موت کا بدلہ لے ...

ہندوستانی وزیر داخلہ کے ساتھ زندگی کا شرمناک ترین واقعہ 8پولیس اہلکاروں نے کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑا

  جمعرات‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سکیورٹی فورسز کے بعد اب پولیس سے بھی مودی سرکار کے خلاف آوازیں بلند ہونے لگ گئی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی وزیر داخلہ کیلئے شرمندگی کا باعث بن گیا جب جودھ پور کے دورے پر پہنچے انڈین وزیر داخلہ کو پولیس اہلکاروں نے ’’گارڈ ...

پاکستانی فوج کے ہاتھوں سینکڑوں بھارتی شہری ہلاک و زخمی،بھارتی وزیرداخلہ نے سنگین الزام عائد کردیا

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  23:58
بنگلورو(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیا ں کر رہی ہے ، پاکستانی فوجیوں کی فائرنگ میں اب تک بھارت کے سیکڑوں عام شہری ہلاک و زخمی ہو ...

سندھ، بلوچستان اور مشرقی پاکستان میں کیا ہورہاہے؟اب گولیوں کا شمار نہ ہوگا،راج ناتھ سنگھ حد سے آگے نکل گیا،سنگین دھمکی

  اتوار‬‮ 4 جون‬‮ 2017  |  20:42
ہمیرپور/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بار بار امن خراب کرنے کی کوشش کی تو بھارتی سیکورٹی فورسز گولیوں کا شمار نہیں کریں گے ۔اتوار کو بھارتی میڈیاکے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہماچل پردیش ...

مسئلہ کشمیر کا مستقل حل نکالیں گے،پاکستان رویہ تبدیل کرے ورنہ ۔۔! راجناتھ سنگھ نے مضحکہ خیز دھمکی دیدی

  پیر‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2017  |  0:03
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ دہشتگردی کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے ورنہ ہم اسے ایسا کرنے پر مجبور کردیں گے ، بھارت کے حوالے سے پاکستا ن کی سوچ میں کوئی ...

پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی مہم فوجی کا سرکاٹنے کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر چلوادی، مارا گیا شخص برازیلی نکلا

  پیر‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2017  |  18:08
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کو بدنام کرنے کیلئے کنٹرول لائن پر اپنے 2 فوجیوں کی ہلاکت اور نعشوں کی بے حرمتی کا بے بنیاد الزام لگانے والی مودی سرکاری نے عوام میں اپنے جھوٹ کو حقیقت کا رنگ دینے کیلئے ایک فوجی کے سر تن سے جدا کرنے ...

ہمارے صبرکاامتحان نہ لیاجائے ،ہمسایہ ملک کے وزیرکی پاکستان کوگیڈربھبکی

  جمعہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2017  |  0:07
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پھیلا کر بھارت کے صبر کا امتحان نہ لے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ کا کہنا تھا لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد ...

بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی ،پاکستان سے ریفرنڈم کا حیرت انگیز مطالبہ کردیا

  اتوار‬‮ 5 فروری‬‮ 2017  |  20:07
نئی دہلی / ہردوار(آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ایک بار پھر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے اور ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ساتھ تھا اور اسکے ساتھ ہی رہے گا کوئی بھی طاقت اسے ہم سے الگ نہیں ...

برف پگھل گئی،چین بھارت کی حمایت میں اب کیاکرنیوالا ہے؟بھارت میڈیا کاحیرت انگیزدعویٰ

  بدھ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2017  |  19:23
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو امید ہے کہ چین کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ سے دہشت گرد قرار دلوانے میں بھارت کے موقف سے اتفاق کر لے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر ...