fbpx
تازہ تر ین :

اکرم درانی

نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش،وجہ بھی بتا دی

  ہفتہ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب راولپنڈی نے رہنما جے یو آئی (ف)اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی، نیب راولپنڈی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب راولپنڈی نے جے یو آئی (ف)کے رہنما اور رہبر کمیٹی ...

وزیر خزانہ کو ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں معیشت کیا چلائے گا،اکرم خان درانی نے کھری کھری سنا دیں

  منگل‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  17:28
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینر اور جے یو آئی (ف)کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی نے کہاہے کہ وزیر خزانہ کو ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں معیشت کیا چلائے گا۔ نیب پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم درانی نے کہاکہ ...

متحدہ اپوزیشن کی ر ہبر کمیٹی کا حکومت پر مزید دباؤ بڑھانے کا فیصلہ،صرف 2دن بعد کیا کریں گے؟تشویشناک اعلان کردیاگیا

  جمعرات‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  18:22
اسلام آباد (این این آئی) متحدہ اپوزیشن کی ر ہبر کمیٹی نے حکومت پر مزید دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ دیں تو مسئلہ ہی حل ہو جائیگا،دو دن بعد آزادی مارچ نیا رخ اختیار کرے گا،ہم کچھ پتے اپنے پاس رکھیں گے۔رہبر کمیٹی ...

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور،اکرم درانی اور پرویز الٰہی نے نتائج کا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  18:30
اسلام آباد(این این آئی)حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے، ڈیڈ لاک برقرار ہے تاہم فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔منگل کو آزادی مارچ اور دھرنے کے معاملے پر اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے ...

ایف آئی اے، نیب اور ایجنسیاں ظاہر کردہ اثاثوں سے ایک مرلہ زیادہ زمین یا ایک روپیہ زیادہ لے آئیں تو سیاست چھوڑ دونگا، اکرم درانی کا چیلنج ، آزادی مارچ سے متعلق بھی زبردست اعلان کردیا

  پیر‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:12
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم خان درانی کی عبوری ضمانت میں 21 نومبر تک توسیع کر دی جبکہ نیب کی جواب جمع کرانے کے لئے وقت کی استدعا عدالت نے منظور کر لی۔ پیر کو اسلام آباد ...

تمام جماعتیں متفق ہوگئیں،اپوزیشن نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ حکومت عام انتخابات کروانے پر مجبور ہوجائے گی، دھماکہ خیز اقدام،اعلان کردیاگیا‎

  ہفتہ‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  18:55
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تمام جماعتیں استعفے اور نئے انتخابات کے مطالبے پر متفق ہیں، اے پی سی میں فیصلہ ہواتھا کہ رہبرکمیٹی آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی، آج اے پی سی میں ...

عدلیہ بھی جے یوآئی( ف) پر مہربان، اہم ترین رہنما کو ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا

  بدھ‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:51
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم درانی کی عبوری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اکرم درانی کی عبوری درخواست ضمانت ...

نہ اسلام آباد میں دھرنا ہوگا اور نہ ہی لاک ڈاؤن بلکہ اب ہم کیا کرینگے؟، جمعیت علمائے اسلام (ف)  نے بڑا سرپرائز دے دیا

  پیر‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2019  |  22:25
راولپنڈی (این این آئی) نہ اسلام آباد میں دھرنا ہوگا اور نہ ہی لاک ڈاؤن بلکہ اب ہم کیا کرینگے؟، جمعیت علمائے اسلام (ف)  نے بڑا سرپرائز دے دیا، تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم درانی نے کہاہے کہ جے یو آئی کا اسلام آباد کے ...

اسلام آباد مارچ ملکی اور دنیا کی تاریخ کا انوکھا مارچ ہوگا ،وفاقی دارالحکومت میں کب تک رہیں گے؟جے یو آئی (ف)نے دو ٹوک اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2019  |  6:49
بنوں(آن لائن) اپوزیشن کے رہبر کمیٹی کے چیئرمین وصوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان دُرانی نے کہا ہے کہ حکمران جمعیت کے اسلام آباد لاک ڈائون سے خوفزدہ ہے ہمیں کنٹینر دینے کی آفر کرنے والے کیوں پیچھے ہٹ رہے ہیں ۔اُنہوں نے بھی طویل دھرنا دیا تھا۔ جمہوری ...

ابھی دکھائیں گے اپوزیشن کیا ہوتی ہے، اسمبلی کو اب ہم چلنے نہیں دینگے،جمعیت علماء اسلام (ف) نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 12 اپریل‬‮ 2019  |  18:52
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے کہا ہے کہ کرپشن کے جتنے عجوبے موجودہ حکومت میں سامنے آئے کسی بھی دور میں نہیں دیکھے، ابھی دکھائیں گے کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے، اسمبلی کو اب ہم چلنے نہیں دینگے ۔خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے بعد ...

اکرم درانی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش لیکن نیب نے ان کیخلاف کونسا نیا کیس کھول دیا؟سابق وفاقی وزیر سر پکڑ کر بیٹھ گئے

  جمعرات‬‮ 11 اپریل‬‮ 2019  |  13:44
اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر اکرم خان نے نیب کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرادیا ہے ،نیب راولپنڈی نے سابق وفاقی کیخلاف ایک اور کیس کھول دیا۔ جمعرات کو سابق وزیر اکرم خان درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ۔سابق وزیر ...

اکرم درانی پر پھر قاتلانہ حملہ

  اتوار‬‮ 22 جولائی‬‮ 2018  |  11:17
بنوں،ڈیرہ اسماعیل خان (این این آ ئی،سی پی پی )جے یو آ ئی کے سابق وفاقی وزیر اکرم خان درانی پر دسویں روز دوسرا حملہ ، گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی اکرم خان درانی محفوظ رہے ذرائع کے مطابق بنوں تھانہ بسیہ خیل کی حدود علاقہ مندوری ...