اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

وزیر خزانہ کو ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں معیشت کیا چلائے گا،اکرم خان درانی نے کھری کھری سنا دیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینر اور جے یو آئی (ف)کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی نے کہاہے کہ وزیر خزانہ کو ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں معیشت کیا چلائے گا۔ نیب پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم درانی نے کہاکہ نیب سیاسی انتقام لے رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مریم نواز کے والد بیمار

ہیں گھر میں مسائل ہیں وہ دھرنے میں نہیں آسکتیں ۔اکرم درانی نے کہا کہ نوازشریف اور مریم کی صحت کیلئے دعا گو ہیں۔ انہوں نے کہاکہ رہبر کمیٹی میں ن لیگ کی نمائندگی موجود ہے۔ انہوںنے کہاکہ وزیر خزانہ کو ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں معیشت کیا چلائے گا۔ انہوں نے کہاکہ وزیر خزانہ کے ماتھے پر اتنے ٹماٹر مارو اسے بھاؤ معلوم ہو جائے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…