بھارت کی خاتون ٹینس کھلاڑی کو باپ نے قتل کردیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادیو کو ان کے والد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ رادھیکا نے کئی ملکی اور غیر ملکی ٹینس ایونٹ میں بھارت کی نمائندگی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قتل کے وقت رادھیکا اور ان کے… Continue 23reading بھارت کی خاتون ٹینس کھلاڑی کو باپ نے قتل کردیا