سرفراز احمد آسٹریلیاکیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے
کراچی(آئی این پی) قومی ایک روزہ ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد والدہ کی علالت کے سبب آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بقیہ تین میچوں سے بھی دستبردار ہو گئے ہیں۔سرفراز احمد کی والدہ شدید علیل ہیں جس کے سبب وہ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر وطن واپس لوٹ گئے تھے اور ایک روزہ میچوں… Continue 23reading سرفراز احمد آسٹریلیاکیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے





































