جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

پاکستانی اسکواڈ سمیت تمام ٹیموں کے لیے بیف دستیاب نہیں ہو گا

datetime 28  ستمبر‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی) پاکستانی اسکواڈ سمیت تمام ٹیموں کے لیے بیف دستیاب نہیں ہو گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان ٹیم کے کھانے کے مینیو میں چانپیں، مٹن کڑاہی، بٹر چکن، گرلڈ فش، حیدر آباد کی مشہور بریانی شامل ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر پروٹین والے کھانے میں مٹن، چکن، اور مچھلی شامل ہو گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان ٹیم نے اسٹیڈیم منتظمین سے باسمتی چاول، بولو گنیز ساس کے ساتھ اسپیگیٹیز اور سبزی پلاؤ کی فرمائش کی ہے جبکہ پاکستان ٹیم کے چیٹ میل میں حیدر آبادی بریانی شامل ہو گی۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم حیدر آباد میں تقریباً 2 ہفتے تک قیام کرے گی۔یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان (آج) جمعہ کو وارم اپ میچ حیدر آباد میں شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…