پی ایس ایل7دیکھنے والےشائقین کو اب ٹکٹ کتنے کا ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

  منگل‬‮ 11 جنوری‬‮ 2022  |  16:38

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل سیزن 7 کے ٹکٹوں کی قیمت کیا رکھی گئی ہے اس حوالے سے مکمل تفصیلات سامنے آگئیں ۔پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن کے دوران کم از کم ٹکٹ کی مالیت 250 روپے سے شروع ہوگی جبکہ لیگ میچز کے دوران سب سے مہنگا ٹکٹ 3ہزار روپےکا ہوگا۔ پی ایس ایل 7 کے دوران 250 روپے کے علاوہ، 500، ایک ہزار اور 2ہزار کے ٹکٹس بھی شائقین کرکٹ کو ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں بھی ٹکٹوں کی قیمت یہی رہے گی جبکہ فائنل میں ٹکٹ کی مالیت

15 سو روپے سے 4 ہزار روپے ہوگی ۔

زیرو پوائنٹ

موچی شاعر

آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے‘ روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے‘ اس کا نام منور شکیل ہے اور یہ خاندانی موچی ہے‘ والد چک 280 گ ب منج میں جوتے بناتا تھا‘ منور اس کا اکلوتا بیٹا ....مزید پڑھئے‎