ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے عبداللہ کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہو گئی۔سرفراز احمد کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ ان کا بیٹا ہاتھ میں بلا اْٹھائے کرکٹ کھیلنا سیکھ رہا ہے اور ان کو سکھانے والا وہ شخص ہے جس نے کپتان سرفراز احمد کو بھی کرکٹ کھیلنا سکھائی تھی۔

قومی ٹیم کے کپتان نے شیئر کی جانے والی ویڈیو پر کیپشن لکھا کہ ایک وہ وقت تھا جب ظفر بھائی مجھے کرکٹ کھیلنا سکھاتے تھے اور آج بھائی میرے بیٹے عبداللہ کو بھی کرکٹ کھیلنا سکھا رہے ہیں، وقت کتنی تیزی سے گزرتا ہے۔سرفراز احمد کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا اور ان کے بیٹے کو اْس کے بہتر مستقبل کے لیے خوب دعائیں بھی دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…