پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی کی طرف سے کتنے ملین ڈالرز کی پہلی قسط موصول ہو گئی؟ جانئے

20  جولائی  2019

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی سے 6.5 ملین ڈالرز کی پہلی قسط موصول ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق مجموعی طورپر پی سی بی کو 11.5 ملین ڈالرز ملنا ہیں، جس میں سے 6.5 ملین ڈالرز پی سی بی کے اکاؤنٹ میں جمع ہوچکے ہیں،یہ پہلی قسط جنوری میں کرکٹ بورڈ کو ملناتھی تاہم 2017 اور 2018 کے آڈٹ اکاؤنٹس کی منظوری میں تاخیر کی

وجہ سے معاملہ التوا کا شکار ہوا۔چند ہفتے قبل لاہور میں پی سی بی کے گورنربورڈ ممبران کی منظوری کے بعد اکاؤنٹس کی رپورٹ بورڈ نے آئی سی سی کو بجھوائی تھی جس کے بعد انہوں نے پہلی قسط جاری کردی ہے۔ آئی سی سی ہر سال ممبر مالک سے سالانہ پرافٹ ریونیو شیئر کرتی ہے، کرکٹ کی عالمی باڈی کی جانب سے دوسری قسط بھی جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…