اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ ،کوالیفائر ون میچ پوائنٹس ٹیبل پر دو ٹاپ پوزیشنز کی ٹیموں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کل کھیلا جائیگا

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر ون میچ پوائنٹس ٹیبل پر دو ٹاپ پوزیشنز کی ٹیموں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان (کل) بدھ13 مارچ کو کھیلا جائیگا، فاتح ٹیم براہ راست فائنل کیلئے کوالیفائی کر لے گی جبکہ رنر اپ کو ایک اور موقع ملے گا، تیسری

اور چوتھی نمبر کی ٹیموں کے درمیان ایلیمنیٹر میچ 14 مارچ کو کھیلا جائے گا، ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی جبکہ فاتح ٹیم کا مقابلہ 15 مارچ کو ایلیمنیٹر ٹو کوالیفائر ون میچ کی رنر اپ ٹیم سے ہو گا۔ واضح رہے کہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 17 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…