حسن علی نے وکٹ لینے پر جنریٹر چلانے کیلئے کس کی خدمات حاصل کرلیں؟کرکٹ شائقین حیران

23  جولائی  2018

بلاوائیو( آن لائن) پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنی انجری سے سبق سیکھ لیا ،وکٹ لینے کے بعد جرنیٹر سٹائل میں خوشی منانا بند کردی۔تفصیلات کے مطابق حسن علی نے زمبابوے کے خلاف میچ میں زمبابوین کپتان ہیملٹن مسا کاڈزا کو کلین بولڈ کیا تو خود جرنیٹر سٹائل میں خوشی نہیں منائی بلکہ خوشی منانے کے لیے اپنے جگری یار شاداب خان کو بلا لیا۔

پھر شاداب خان نے وہاں حسن علی کے پاس پہنچ کر جرنیٹر سٹائل میں خوشی منائی ،یہ منظر دیکھ کر ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی ہنسنا شروع ہو گئے اور سٹیڈ یم میں موجود پاکستانی مداحوں نے بھی اس حرکت کو خوب پسند کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ میچ میں وکٹ لینے کے بعد جب حسن علی نے جرنیٹر سٹائل لگا یا تھا تو ان کے گردن کے پٹھوں میں کھنچاؤ آگیا تھا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی کھنچاؤکی وجہ سے بیٹھ گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…