پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

حسن علی نے ون ڈے کرکٹ کی 47سالہ تاریخ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 16  جولائی  2018 |

بلاوایو(نیوز ڈیسک)  قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے ون ڈے کرکٹ کی 47سالہ تاریخ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔ 24سالہ حسن علی نے زمبابوے کے خلاف دوسر ے ون ڈے میں 8.2اوورز میں32رنز کے عوض3شکار کیے، حسن علی اب تک 32ون ڈے میچز میں 20.68کی اوسط سے66شکار کر چکے ہیں

جو ون ڈ ے کرکٹ کی47سالہ تاریخ میں 32ون ڈے کے بعد کسی بھی بالر کی جانب سے حاصل کردہ سب سے زیادہ وکٹیں ہیں،ا س سے قبل یہ ریکارڈ مشترکہ طور پر سابق کیوی فاسٹ بالر مچل میکلینگھن اور شین بانڈ کے پاس تھا جنہوں نے اپنے پہلے 32ون ڈے میچز میں64،64وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…