سیاحوں میں مقبول وینس کی نہرکا پانی اچانک سبز ہوگیا

29  مئی‬‮  2023

وینس(این این آئی)اٹلی کے شہر وینس کی مشہور زمانہ نہر کا پانی اچانک سبز ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر کے سیاحوں کی پسندیدہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی اچانک سبز ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔مئیر کے مطابق پانی سبز ہونے کی اطلاع سب سے پہلے علاقہ مکینوں نے دی تھی۔ پولیس کو پانی کے سبز ہونے کے بارے میں تحقیقات کرنے کی درخواست کی تھی۔ ماحولیات کے ماہرین نے بھی پانی کے نمونے حاصل کرلیے ہیں اور انہیں جانچا جا رہا ہے۔وینس کی گرینڈ کینال کے سبز پانی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق نہر کو سبز کرنے کی کارروائی ماحول کو تباہی سے بچانے کے لیے سرگرم کچھ گروپس کی جانب سے ہوسکتی ہے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…