ملک بھر میں مسلسل 4 دن بارشیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

  منگل‬‮ 28 مارچ‬‮ 2023  |  12:06

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترحصوں میں آئندہ چارروزتک موسلادھاربارشوں،ڑالہ باری اورپہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔بلوچستان میں کوئٹہ، چمن،پشین اوربارکھان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔خیبر پختونخوا میں دیر،سوات، کوہستان،نوشہرہ، مردان،وزیرستان اورباجوڑ کے ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان، کشمیر، مری اورگلیات میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ اورپنجاب کے بیشترشہروں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔خیبرپختونخوا میں دیر،سوات،کوہستان، نوشہرہ، مردان، وزیرستان اورباجوڑ کے ندی نالوں میں بھی طغیانی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہرکیا ہےکہ گلگت بلتستان، کشمیر،مری اورگلیات میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوسکتی ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان اور جاپانی لوگ

ٹوکیو شہر کے درمیان 16مرلے کا ایک عام سا گھر ہے‘ یہ گھر کسی بھی طرح قابل توجہ یا پرکشش نہیں‘ آپ اگر پاکستانی ہیں تو آپ اس پر توجہ دیے بغیر چپ چاپ گزر جائیں گے لیکن میں اگر آپ کو یہ بتا دوں یہ دنیا کی ساتویںبڑی کار ساز کمپنی ہونڈا کے سی ای اوکا گھر ہے تو ....مزید پڑھئے‎