اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے اپنے والد کی بازیابی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے اپنے والد کی بازیابی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو حبس بے جا میں رکھا گیا ہے، ان کو کل پولیس نے حراست میں لیا ہے، ہمیں نہیں بتایا جا رہا کہ شاہ محمود قریشی کہاں ہیں۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ شاہ محمود قریشی کو بازیاب کراکے رہا کرنے کا حکم دے۔
شاہ محمود قریشی کے بیٹے کا والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں
-
پاکستانی خفیہ ایجنسی کا’’مارخور‘‘ لوگو بنانے والے شہزادنواز کا مؤقف آگیا



















































