ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

سلمان خان کا ریکھا کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2023 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے بھارتی اداکارہ ریکھا کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ ریکھا بھارت کے معروف بگ باس کے سیٹ پر آئیں تو سلمان خان نے ان سے متعلق انکشاف کیا کہ ایک وقت ایسا تھا

جب میں ریکھا سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ ریکھا سے بات کرنے کے لیے میں نے یوگا کلاسز بھی جوائن کر لی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ یوگا کلاس میں اکثر ریکھا جایا کرتی تھی، یہی وجہ تھی کہ میں نے اپنے دوستوں کے ہمراہ یوگا کلاس جوائن کیں، تاکہ کسی طرح ریکھا سے بات ہو سکے۔ سلمان خان کے انکشاف پر بھارتی اداکارہ ریکھا کا کہنا تھا کہ سلمان نے اپنی فیملی میں سب کو بتا دیا تھا کہ بڑا ہو کر میں اسی لڑکی سے شادی کروں گا لیکن ان کی فیملی نے اس بات کو مذاق سمجھا اور خوب ہنسے۔ اداکارہ ریکھا کی بات مکمل ہونے کے بعد سلمان خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ شاید اسی لیے میری شادی نہیں ہوئی، ساتھ ہی ریکھا نے جواب دے دیا شاید اسی لیے میری بھی شادی نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…