صدر مملکت عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے چوہدری شجاعت حسین

  جمعرات‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  15:55

اسلام آباد (این این آئی)نئے آرمی چیف کی تعیناتی،چودھری شجاعت حسین نے عمران خان اورصدر علوی کی ملاقات پردلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے کھیل کا ذکر کیا تھا جس پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

نفرت کے بیوپاری

میں نے واپسی پر طارق فاطمی صاحب سے پوچھا ’’کیا ہم واقعی ایران اور سعودی عرب کو اکٹھا بٹھا لیں گے‘‘ طارق فاطمی سنجیدہ انسان اور گہرے سفارت کار ہیں‘ یہ زیادہ ہنستے مسکراتے نہیں ہیں لیکن اس دن یہ بھی ہنس پڑے اور آہستہ آواز میں بولے‘ مجھ سے یہ سوال کل میاں نواز شریف نے بھی پوچھا تھا‘ ....مزید پڑھئے‎