منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

عوام کے لیے بری خبر،موسم کا احوال بتانے والوں نے پیش گوئی کر دی

datetime 24  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک کے مختلف علاقوں میں جاری حالیہ پری مون سون اسپیل ختم ہو گیا، آج ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ آج جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

جبکہ ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔بلوچستان میں سبی، نوکنڈی اور تربت میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے،

کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): گڑھی دوپٹہ 01اور گلگت بلتستان: اسکردو میں 01 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت:مٹھی، نوکنڈی، چھور43، دالبندین 42،شہید بینظیر آباد ، لسبیلا ، ٹھٹہ اورتربت میں 41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…