ملک کو مالی، معاشی اور اقتصادی طور پر کمزور کرنا عمران کا ایجنڈا تھا،پی ٹی آئی کی حکومت ملک کے ایٹمی اثاثے گروی رکھنا چاہتے تھی،حکومتی اراکین اسمبلی

23  جون‬‮  2022

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اراکین نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت ایک بین الاقوامی ایجنڈا کے تحت کام کررہی تھی،ملک کو مالی، معاشی اور اقتصادی طور پر کمزور کرنا عمران کا ایجنڈا تھا،پی ٹی آئی کی حکومت ملک کے ایٹمی اثاثے گروی رکھنا چاہتے تھی،

ثابت ہوگیا ہماری حکومت امریکہ نہیں لایا بلکہ یہ آئینی طریقے سے آئی ،پاکستان حلال اتھارٹی کا قیام اور اس پر عملدرآمد کیا جائے تو بلین ڈالرز کا فائدہ ملک کو ہوگا، 90 کی دہائی میں ہم بھارت سے بھی زیادہ کاٹن پیدا کرتے تھیپھر ہم نے کاٹن کی امپورٹ شروع کر دی اس مرتبہ گندم۔کی کٹائی کے بعد کسانوں نے زیادہ کاٹن کی کاشت شروع کی ہیحکومت کاٹن کی پیداوار دوبارہ بڑھانے کے لیے کسانوں کو زیادہ سپورٹ فراہم کرے آن خیالات کا اظہار شاہدہ آختر علی،محمد خان ڈاہا اور مہر ارشاد سیال ہے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کیارکن اسمبلی شاہدہ اختر علی نے کہا ہے کہ سوات ، ملاکنڈ ڈویڑن، ناران کاغان پاکستان کا سوئٹزرلینڈ ہے پاکستان اگر ان قدرتی وسائل پر ہی توجہ دے تو پاکستان معاشی لحاظ سے خود مختار ہو جائیگا پاکستان حلال اتھارٹی کو کارآمد بنایا جائے جو حلال فوڈ کو ایکسپورٹ کرسکتا ہے پاکستان حلال اتھارٹی کا قیام اور عملدرآمد کیا جائے تو بلین ڈالرز کا فائدہ ملک کو ہوگا انہوں نے کہا کہ بارانی علاقوں کی زراعت کو بہتر بنانے کے لئے چھوٹے چھوٹے ڈیمز بنائیں تاکہ زرعی پیداوار کو بڑھایا جائے لکی مروت سمیت جنوبی اضلاع کو صاف پانی اور زراعت کے شعبوں کی جانب توجہ دی جائے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی نوید عامر جیوا نے کہا کہ آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی نے اقلیتوں کے لیے 5 فیصد کوٹہ مختص کیا تھا

موجودہ حکومت سے درخواست ہے کہ موجودہ حکومت اس کوٹہ کو بحال کرے سینیٹری ورکرز کے کیے جو اشتہار آتا یے، اس۔میں لکھا ہوتا ہے کہ غیر مسلم ہونا ضروری ہیایس الجھنا کسی بھی عقیدہ۔کے ماننے والے کی توہین ہییہ قانون ا سکا نوٹس لے اور ضروری اقدامات کرینیشنل کمیشن برائے اقلیتی امور کی قومی اسمبلی سے منظوری لی جائیسرائیکی صوبہ بنایا جائیبلوچستان اور سرائیکی عوام اور مذہبی اقلیتوں کو حقوق دینے کے لیے

سیاسی عزم کی ضرورت ہے رکن اسمبلی محمد خان ڈاہا نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ 90 کی دہائی میں ہم بھارت سے بھی زیادہ کاٹن پیدا کرتے تھیپھر ہم نے کاٹن کی امپورٹ شروع کر دی اس مرتبہ گندم۔کی کٹائی کے بعد کسانوں نے زیادہ کاٹن کی کاشت شروع کی ہیحکومت کاٹن کی پیداوار دوبارہ بڑھانے کے لیے زیادہ سپورٹ فراہم کریپی ٹی آئی حکومت نے ٹیوب ویل اور دیگر مدوں میں ٹیکس زیادہ کر دئیے تھے، انہیں کم۔کیا جائیکسان کو یوریا ڈی اے پی اور دیگر کھادوں کی قیمت کم کی جائے، گوارا اور کھاد کیکی پیداوار پر اجارہ داری ختم کی جائیحکومت انہی۔ گیس دے رہی ہے،

ان کے باقی مطالبات بھی مان رہی ہے مگر کھاد کی چار کمپنیوں کی اب بھی اجارہ داری ہیکھاد کی پیداوار کے لیے دیگر کمپنیوں کو بھی لایا جائے تاکہ اجارہ داری کا خاتمہ ہورکن اسمبلی مہر ارشاد سیال نے کہا کہ پچھلی حکومت ایک بین الاقوامی ایجنڈا کے تحت کام کررہی تھی،ملک کو مالی معاشی اور اقتصادی طور پر کمزور کرنا عمران کا ایجنڈا تھا،پچھلی حکومت ملک کے ایٹمی اثاثے گروی رکھنا چاہتے تھے،ثابت ہوگیا ہماری حکومت امریکہ نہیں لایا بلکہ یہ آئینی طریقے سے آئی،ملک کو ترقی دینے کے لئے ڈیم بہت ضروری ہیں، پانی و بجلی ملک کی اہم ترین ضرورت ہے،کھاد ،بیج اور سپرے کی قیمتیں میں اضافہ ہو گیا آج تک ہمارے حلقے میں پانی نہیں پہنچا تو ہماری فصلوں کی کیا صورتحال ہو گی۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…