حکومت میں ’’دراڑیں‘‘ بڑھنے لگیں چوہدری سرور کی عمران خان سے دوسری ملاقات بھی ملتوی گورنر پنجاب بھی خاموش نہ بیٹھے ،آج کیا کام کرنے کاا علان کردیاـ؟‎

24  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے گورنر چوہدری سرورکی وزیراعظم عمران خان سے دوسری ملاقات بھی ملتوی ۔روزنامہ 92نیوز کے مطابق وزیراعظم گورنرپنجاب کے 2ہفتوں کے غیرملکی دورے سے ناراض ہیں،نعیم الحق نے بھی چوہدری سرورکووزیراعظم کی ناراضی سے آگاہ کیاتھا۔ذرائع کے مطابقآب پاک اتھارٹی بل پر ق لیگ کو تحفظات ہیں،وہ تحفظات دورنہیں کئے گئے ، کچھ میڈیاٹاک شوزمیں چوہدری سرورکے کچھ الفاظ کے استعمال سے

دوریاں بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی تھیں،جس کے بعد چوہدری سرورنے اہم ملاقاتیں شروع کردی ہیں، چوہدری سرورکی ان ملاقاتوں پر بھی ناراضی کا اظہارکیاجارہاہے جبکہ گورنر پنجاب کی تبدیلی کا امکان بھی ہے ۔دریں اثنا چوہدری سرور نے کہا ہے کبھی کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم نے مجھے طلب کر لیا اور کبھی کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے ملاقا ت نہیں کی جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں۔دریں اثناء گورنر پنجاب آج پریس کانفرنس کریں گے جس میں اہم اعلان متوقع ہے ۔

 



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…