اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ایک کلومیٹر کا سفر صرف ایک روپے میں، قیمت صرف 4 لاکھ روپے، پاکستانیوں کیلئے سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

کراچی (نیوز ڈیسک) کراؤن کمپنی نے پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کرا دی۔ کراؤن نامی پاکستانی کمپنی نے انتہائی سستی الیکٹرک گاڑی پیش کی ہے، اس گاڑی کی قیمت صرف چار لاکھ روپے ہے، کراؤن گروپ کی طرف سے 3 مختلف گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ اس الیکٹرک گاڑی کا ایک کلومیٹر

کا سفر آپ کو صرف ایک روپے میں پڑے گا۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ملک کی پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی مرتب کی جا رہی ہے جس کا جلد نفاذ بھی ہو جائے گا۔ حکومت کے اس فیصلے کی وجہ سے ملک بھر میں جلد جلد سستی ترین الیکٹرک گاڑیاں مارکیٹ میں آنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…