کہکشاں میں سورج سے 70 گنا بڑا بلیک ہول دریافت

  ہفتہ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  17:03

واشنگٹن (آن لائن)ماہرین فلکیات نے کہکشاں میں ایک اور بڑے بلیک ہول کو دریافت کیا ہے جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ سورج کے حجم سے 70 گنا بڑا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلائی تحقیق سے متعلق نیچرنامیجریدے نے چینی ماہرین فلکیات کی ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں اس بلیک ہول کو ایل بی ون کا نام دیا گیا ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل ماہرین فلکیات کا یہ خیال تھا کہ سورج کے حجم سے 20 گنا بڑے بلیک ہول موجود نہیں



موضوعات:

loading...