وزیراعظم عمران خان سے ن لیگ کا سینئر ترین رہنما ملاقات کیلئے جا پہنچا ، کیا بات چیت ہوئی ، تمام تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے بدھ کو ملاقات کی ہے جس دوران وزیر اعظم فاروق حیدر نے عمران خان کو کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی جارحیت کے حوالے سے آگاہ کیا ‘ آزادکشمیرکی تعمیر و ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ‘… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے ن لیگ کا سینئر ترین رہنما ملاقات کیلئے جا پہنچا ، کیا بات چیت ہوئی ، تمام تفصیلات سامنے آگئیں







































