پاکستان میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ، امریکی سفیر

27  فروری‬‮  2015

پاکستان میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ، امریکی سفیر

کراچی (نیوزڈیسک)امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاک امریکا اقتصادی تعلقات اچھے ہیں ، گزشتہ 7 سال میں امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں 1.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ کراچی میں پاک امریکا بزنس مواقع سے متعلق کانفرنس میں خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی سفیر کا کہنا ہے… Continue 23reading پاکستان میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ، امریکی سفیر

گولی نہ چلنے پر بم دیکھا کر بینک لوٹ لیا، ویڈیو دیکھیں

27  فروری‬‮  2015

گولی نہ چلنے پر بم دیکھا کر بینک لوٹ لیا، ویڈیو دیکھیں

پاکستان  (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے سخی حسن، نجی بینک میں ایک ڈاکو گھس آیا. قمیص شلوار میں ملبوس، داڑھی اور ٹوپی والے ڈکیت نے پہلے ٹی ٹی سے عملے کو ڈرانے کی کوشش کی پھر بم نکال کر بینک خالی کرادیا. لوٹ مار کے کیلئے اسے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے، جاتے جاتے کیسی… Continue 23reading گولی نہ چلنے پر بم دیکھا کر بینک لوٹ لیا، ویڈیو دیکھیں

این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

27  فروری‬‮  2015

این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی جانب سے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 4 مارچ کو سنایا جائے گا۔مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس… Continue 23reading این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

پنجاب حکومت نے مشکوک افراد کی نگرانی کیلئے 5 ہزار چپس خرید لیں

27  فروری‬‮  2015

پنجاب حکومت نے مشکوک افراد کی نگرانی کیلئے 5 ہزار چپس خرید لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت امن و امان کے قیام کے لیے جدید ترین اقدامات کر رہی ہے۔ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو قانون کی نظروں میں رکھنے لیے جدید ترین طریقہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہالی وڈ کی فلموں میں بھی اکثر دکھایا جاتا ہے کہ مخصوص افراد کی کڑی نگرانی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے مشکوک افراد کی نگرانی کیلئے 5 ہزار چپس خرید لیں

اتوار سے منگل کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

27  فروری‬‮  2015

اتوار سے منگل کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سردی کی لہر ایک بار پھرڈیرہ جمائے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار سے منگل کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقے استور اور غذر میں چار روز سے وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے، استور میں… Continue 23reading اتوار سے منگل کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

کراچی ،بھتہ خوربھتہ نہ ملنے پر پان منڈی کی دکانوں پر تالے ڈال گئے

27  فروری‬‮  2015

کراچی ،بھتہ خوربھتہ نہ ملنے پر پان منڈی کی دکانوں پر تالے ڈال گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی سٹیل مارکیٹ میں بھتہ خور ایک مرتبہ بھر سرگرم ہو گئے۔پان مندی کے پاس آئرن مارکیٹ میں بھتہ خوروں نے دکانوں پر اپنے تالے ڈال دیئے۔کراچی پان منڈی کے نزدیک اسٹیل مارکیٹ میں بھتہ خوروں نے ایک مرتبہ پھر اپنی کاروائیاں شروع کردی ہے۔کراچی آئرن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق اسٹیل مارکیٹ… Continue 23reading کراچی ،بھتہ خوربھتہ نہ ملنے پر پان منڈی کی دکانوں پر تالے ڈال گئے

پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

27  فروری‬‮  2015

پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ، اینگرو کمپنی پاکستان کا پہلا ٹرمینل کراچی میں لگائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اینگرو کمپنی پاکستان کا پہلا ایل این جی ٹرمینل قائم کریگی جس… Continue 23reading پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

مستونگ:کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد

27  فروری‬‮  2015

مستونگ:کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف سی نے مستونگ آر سی ڈی شاہراہ پر کارروائی کے دوران مختلف کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد کر لیں۔ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی نے مستونگ کے علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی مختلف مسافر کوچ اور ایک… Continue 23reading مستونگ:کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد

شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کو دیدیا

27  فروری‬‮  2015

شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کو دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وزیر اعلی پنجاب نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کے حوالے کر دیا جبکہ دوسرا ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ۔ دوسری جانب ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا… Continue 23reading شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کو دیدیا