اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف سی نے مستونگ آر سی ڈی شاہراہ پر کارروائی کے دوران مختلف کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد کر لیں۔ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی نے مستونگ کے علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی مختلف مسافر کوچ اور ایک ٹرالر کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد کرلیں۔اِن اشیا میں کپڑا، ٹائر، چائے، گٹکہ، سگریٹ، ایل ای ڈی ٹی وی اور گاڑیوں کے پارٹس شامل ہیں۔سامان براستہ مستونگ کوئٹہ سے کراچی اسمگل کیاجارہاتھا۔
مستونگ:کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں
-
ہماری کمپنی کے 22 کروڑ ڈالر واجبات ادا کیے جائیں، چین کا مبینہ مطالبہ
-
خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی
-
بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں! حقیقت یا افواہ؟
-
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے پاکستانی مسا فروں کیلئے اہم فیچرمتعارف کرادیا
-
عوام کے لیے بڑی خبر: نئی طرح کے میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ
-
سام سنگ نے نئے گلیکسی فائیو جی اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے
-
سڑک اچانک پھٹی، کار خاتون ڈرائیور سمیت دھنس گئی!



















































