عید الاضحی16جون کو ہونے کا قوی امکان

17  اپریل‬‮  2024

قاہرہ(این این آئی)عیدالاضحی پاکستان سمیت دنیا بھر کس دن ہونے جا رہی ہے، اس حوالے سے اب فلکیاتی ادارے کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے، جس میں یکم ذی الحجہ کے دن سے متعلق دعوی کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے فلکیاتی ادارے جیو فزیکل ریسرچ کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ عید الاضحی 16 جون ہونے کے قوی امکان بن رہے ہیں۔

عیدالاضحی یعنی حج کا وہ موقع جب دنیا بھر کے مسلمان لبیک اللہ ھم لبیک کے لیے مکہ مکرمہ میں جمع ہوتے ہیں، جہاں عربی عجمی، سیاہ فام سفید فام تمام ایک صف میں ہوتے ہیں۔اسلامی کیلنڈر کے آخری مہینہ ذی الحجہ سے متعلق مصری ادارے کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ عیدالاضحی 7 جون جمعے کے روز ہونے کا امکان ہے۔

جبکہ وزارت تعلیم اور سائنسی تحقیق کے ادارے فلکیات کی جانب سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے، جس کے مطابق یکم ذی الحجہ جمعے کے روز ہوگی۔اپنے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ذی الحجہ 1445ھ کا نیا چاند سورج غروب ہونے کے بعد مکہ شہر کے آسمان پر 11 منٹ اور قاہرہ میں 18 منٹ تک دکھائی دے گا۔تاہم اس حوالے سے حتمی رائے اور اعلان چاند نظر آنے کی صورت میں ہی دی جا سکتی ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…