جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں صرف 6سیکٹرز میں سالانہ سینکڑوں ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں صرف 6 سیکٹرز میں سالانہ تقریبا ایک ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایپسوس نے پاکستان میں ٹیکس چوری سے متعلق رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ریئل اسٹیٹ سمیت 6 سیکٹرز میں سالانہ 956 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جن سیکٹرز میں ٹیکس چوری کی جارہی ہے ان میں رئیل اسٹیٹ، چائے، سگریٹ، ٹائرز، آئل اور فارما سیوٹیکل شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سالانہ 500 ارب روپے، سگریٹ انڈسٹری میں 240 ارب روپے اور چائے کے شعبے میں سالانہ 45 ارب روپے کی ٹیکس چوری کی جارہی ہے۔غیر ملکی ادارے کی رپورٹ میں ادویات کے شعبے میں بھی سالانہ 65 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ٹائرز اور آئل سیکٹر میں سالانہ 106 ارب کی ٹیکس چوری ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…