جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ کے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا

datetime 1  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی ،عدالت نے بغیر بتائے عدم حاضری پر ایڈووکیٹ اظہر صدیق پر تین ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

دورانِ سماعت سلیمان شاہ، ان کے بھائی اور داماد پر مقدمہ درج نہ ہونے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔عدالت نے غیرحاضری پر وکیل اظہر فاروق پر 3ہزار روپے جرمانہ کردیا، ہائیکورٹ نے جرمانہ عدالت کی ڈسپنسری میں جمع کرانے کا حکم دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اظہر صدیق بڑی خبریں چلواتے ہیں، جرمانے کی خبر بھی چلوائیں۔جس کے بعد عدالت نے کیس کی مزید سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…