شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

27  مئی‬‮  2023

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان سے مذاکرات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔

موضوعات: