صبح اٹھ کر نہار منہ یہ چیز کھالیں،صحت اس قدر اچھی ہو جائیگی کہ لوگ آپ کی بڑھتی عمر کا بھی اندازہ نہ لگاپائینگے

28  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انسان کی زندگی مختلف ادوار سے گزرتی ہے۔ پہلے بچپن کا دور ہوتا ہے پھر جوانی کی بہاریں آتی ہیں۔ اور آخر میں انسان بڑھاپے کی دہلیز پار کرلیتاہے۔ ویسے تو خوبصورت دو ر تو بچپن کا دور ہوتاہے مگر جوانی کے دور کی کیاہی بات ہوتی ہے؟زندگی کا اصل لطف تو جوانی میں آتاہے۔ مگر کہتے ہیں کہ جوانی کے دن چار دن کی بہاریں ہوتی ہیں۔

مگر ہماری آج کی رمیڈ ی کی بدولت جوانی کی بہاریں چار دن کی بجائے برسوں تک محیط ہوں گی۔ آپ یہ چیز صبح نہارمنہ کھائیں تو سدا بہار جوانی کا لطف اٹھائیں۔اب آپ کو اس رمیڈی کو تیار کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس رمیڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پیالی لے لیں۔ جو شیشے یا پلا سٹک کی ہو۔ اس میں دو چمچ بھونے ہوئے چنے کے ڈال دیں۔ یہ بھونے ہوئے چنے آپ کوکسی بھی پنسا رکی دکان سے مل جائیں گے ۔ اگر آپ چاہیں تو ان کے چھلکے بھی اتا ر سکتے ہیں۔ بھونے ہوئے چنوں کا رنگ زرد ہو تاہے۔ یہ طاقت و توانائی کا خزانہ ہوتا ہے۔ بھنے چنے غذائیت سے مالا مال ہوتے ہیں، اس میں پلانٹ بیسڈ پروٹین ( پودوں سے حاصل کی جانے والی پروٹین)، ڈائٹری فائبر اور کاربوہائڈریٹس بھی بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ چنوں میں اینٹی آکسیڈنٹس اور نمکیات وافر مقدار میں ہوتی ہے، اس کے علاوہ اس میں آئرن، زنک، میگنیشیم اور فاسفورس بھی شامل ہوتا ہے، چنو میں میں متعدد وٹامنز بھی بھاری مقدار میں پائے جاتے ہیں جن میں وٹامن سی، وٹامن اے، بی6 اور بی 12 سر فہرست ہیں۔

اس کوکھانےسےانسان کو انرجی ملتی ہے۔ اور انسان بہت سے امراض سے محفو ظ رہ سکتا ہے۔ اب اس میں بادام شامل کرنے ہیں۔ یہ آپ ایک چمچ کے برابر یا تین سے چار گریاں ڈال سکتے ہیں۔بادا م سے آپ کے آنکھوں ، دماغ اور ہڈیوں کو طاقت ملے گی۔ اس سے آپ کی سکن جوان اور شاداب رہے گی۔ صحت اچھی ہوگی اور رنگ بھی اچھا ہوجائے گا۔

اب آپ کو ان کے استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کے کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ان دونوں چیزوں کو صبح نہار منہ چبا چبا کر کھالیں۔ آپ نے ان کو پانی میں نہیں بھگونا ہے ان کو ایسے ہی کھانا ہے۔ سد ا بہار خوبصورت اور شاداب رہنے کے خواہشمند مرد و خواتین اس رمیڈ ی کو دو ماہ تک ضرور استعما ل کریں۔ آپ کو زبردست رزلٹ ملے گا۔ آپ کی نہ صرف جاتی جوانی لوٹ آئے گی۔ بلکہ آپ کی صحت بھی بہت اچھی ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…