پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

جنرل باجوہ سے اچھے تعلقات تھے انہوں نے مداخلت نہیں کی، حماداظہر

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کیساتھ اچھے تعلقات تھے انہوں نے مداخلت نہیں کی ۔ حماد اظہر کا کہنا تھاکہ چوروں نے حکومت میں آتے ہی سب سے پہلے اپنے کیسز ختم کروائے جبکہ ملکی معیشت تباہ ہوگئی ، معیشت کی تباہی کے پیچھے سب سے بڑا کردار این آر او ٹو ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے چودھری پرویز الہٰی کی کل تک ملاقات ہو جائے گی جس میں فیصلہ کیا اسمبلیاں کب تحلیل کرنی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا جنرل (ر)باجوہ کیساتھ ہمارے اچھے تعلقات تھے انہوں نے مداخلت نہیں کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…