جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد فیسکو کا ریونیو بڑھانے کی انو کھی منطق،خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا۔فیسکو کی نا اہلہ کا خمیازہ صار فین کیوں بھگتیں شہری تلملا اٹھے۔تفصیلات کے مطا بق فیسکو نے اپنا ریونیو بڑھا نے کے لیے

انو کھا طریقہ اپنا لیا خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار سے زا ئد فیسکو صار فین کو 4ماقہ کا اکٹھا بل بھیج دیافیسکو دفتر میں متا ثرہ شہری تلملا اٹھے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے متا ثاہ صا رفین نے کہا کہ فیسکو کی نا اہلی کا خمیازہ ہم کیوں بھگتیں فوری طور پر زائد بل ختم کر کے نئے میٹر لگا ئے جا ئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…