گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

18  اکتوبر‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم شام/رات شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہا ڑوں پربرف باری کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان،کشمیراوربالائی خیبرپختونخواکے کچھ اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہا۔سب سے زیا دہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: راولپنڈی(چکالہ118،شمس آباد115، کچہری67)،اسلام آباد(زیروپوائنٹ67،سیدپور24،بوکرہ29،گولڑہ14،ائیرپورٹ10 )،مری46،منگلا،گجرات،سیالکوٹ ائیرپورٹ06، ساہیوال،منڈی بہاؤالدین،جہلم04،گوجرانوالہ02، گلگت بلتستان:استور29، بابوسر20،چلاس12،بگروٹ11، بونجی07، گلگت06، گوپس،سکردو01، کشمیر:کو ٹلی22، مظفرآباد (ائیرپورٹ16، سٹی15)، راولا کوٹ15، گڑھی دوپٹہ 06، خیبرپختونخوا:بالا کو ٹ17، کا کول09، پاراچنار07،سیدوشریف03،پٹن،چترال، ما لم جبہ 02اورزیریں دیرمیں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:تربت اورسبی میں39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…