پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پہلا ٹارگٹ پنجاب بنے گا پی ڈی ایم کا بڑا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم نے قومی اسمبلی اسپیکر اور تین وزرائے اعلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں ۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا

عندیہ دے دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کب، کہاں اور کس کیخلاف عدم اعتماد لانا ہے، فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جب آصف زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان مل کر پلان بنائیں گے تو آپ مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کو باوثوق ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کیلئے سرگرم ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی لاہور پہنچ گئے ہیں اور آج ماڈل ٹاؤن میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گے۔چئیرمین سینیٹ اور پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی پر بات ہوگی، لانگ مارچ پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…