سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 20ممالک کے شہریوں پر مملکت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

3  مارچ‬‮  2021

ریاض(این این آئی) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خروج وعودہ(ایگزٹ ری انٹری)ویزے پر مملکت سے جانے والے تارکین وطن کے لیے اہم وضاحت جاری کردی،غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے پیش نظر سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 20 ممالک پر یکطرفہ عارضی سفری پابندی عائد کررکھی ہے اور پابندی کے خاتمے کی فی الحال کوئی تاریخ بھی نہیںدی گئی۔اسی حوالے سے ایک شہری نے سماجی

رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محکمہ پاسپورٹ سے سوال کیا کہ سفری پابندی کے باعث سعودی عرب نہیں آسکتا اور خروج وعودہ کی معیاد ختم ہونے میں دس دن باقی ہیں، تو کیا حکومت کی جانب سے میرے خروج وعودہ ویزے کی ازخود توسیع ہوجائے گی؟محکمے نے وضاحت پیش کی کہ آن لائن پلیٹ فارم ابشر پر خروج وعودہ اور اقامے کی مدت ختم ہونے پر توسیع ممکن ہے لیکن اس کے لیے مطلوبہ فیس ادا کرنی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…