جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

والدہ کی تدفین۔۔۔ نواز شریف پاکستان آنے کیلئے تیار‎

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنی والدہ شمیم بیگم اختر کے جسد خاکی کی تدفین کیلئے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، حسین اور حسن نواز شریف نے ان کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے

مطابق بیگم شمیم اختر کے انتقال کے بعد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ملک واپسی کیلئے مشاورت شروع ہو گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف نے والدہ کی میت کیساتھ وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا جبکہ ان کے فیصلے پر اسحاق ڈار ، حسن اور حسین نواز انہیں وطن واپسی سے روک رہے ہیں ۔ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف ، مریم نواز اور دیگر پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔ یاد رہے کہ نوازشریف اورشہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کا اب سے کچھ دیر پہلے لندن میں انتقال ہو گیا ۔بیگم شمیم اختر اس وقت لندن میں ہی نوازشریف کے ساتھ مقیم تھیں ۔ نوازشریف کی والدہ 15 فروری کو لندن گئی تھیں ،ان کی عمر 90 سال تھی. وہ کافی عرصے سے بیمار تھیں اور وہیل چیئر پر ہی رہتی تھیں۔ ان کا علاج بھی کافی عرصہ سے وہیں چل رہا تھا ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…